نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    صدر، وزیرِ اعظم اور اراکینِ پارلیمینٹ تو پارلیمینٹ لاجز بنا رہے ہیں۔ جیسے ہمیشہ یہاں ہی رہے گے۔
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    موسم موسم آنکھوں کو اک سپنا یاد رہا صدیاں جس میں گزر گئیں وہ لمحہ یاد رہا قوس و قزح کے رنگ تھے ساتوں اُس کے چہرے پر ساری محفل بھول گئی وہ چہرہ یاد رہا
  3. محمداحمد

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    ماشاءاللہ بہت اچھا قدم ہے۔ اللہ اس پروجیکٹ کو کامیاب بنائے۔ (آمین)
  4. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لیکن اسطرح لکھنے میں ایسی غلطی واضح ہوجاتی ہے۔ السلامعلیکم،کیسےمزاجہیںمحترماعجازعبیدصاحبآپکے؟
  5. محمداحمد

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    سعود بھائی ماورائی فیڈر واقعی لاجواب ہے، مجھے جب بھی اردو بلاگز کا خیال آتا ہے سب سے پہلے اسی پر جاتا ہوں اور پھر یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں نیٹ گردی ہوتی رہتی ہے۔ :) آپ کا کام لائقِ ستائش ہے۔ چاچو ٹائپنگ ہیلپر بھی میں کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں اور ایسے میں آپ کا خیال ضرور آتا...
  6. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    سمجھ نہیں آتا ایسا کب تک چلے گا۔
  7. محمداحمد

    پسند کے لفظ پر شاعری

    تو نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا اُمید پہ قائم ہے یہ دُنیا اُسے کہنا اختر شمار
  8. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  9. محمداحمد

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    بہت شکریہ راجہ بھائی۔۔۔۔! مزید کلام بھی پیش کیجے محبوب سروری صاحب کا۔
  10. محمداحمد

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    خوش آمدید! اردو محفل میں جو ایک بار آ جائے وہ پھر کہاں جا سکتا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیئے گئے

    میں کافی گہری نیند میں تھا، مجھے بالکل پتہ نہیں چلا۔ دو ڈھائی بجے حیدراباد سے بہن کی کال آئی تو پتہ چلا۔ جتنے بھی لوگوں سے میری بات ہوئی زیادہ تر لوگ سو رہے تھے۔ اللہ نے اپنا رحم کیا ہے سو ہمیں اُس کا شکر گزار ہونا چاہیے۔
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    انجمن انجمن شناسائی پھر بھی دل کا نصیب تنہائی
  13. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    تیری ہنسی کا راز خوشی اورغم انسان کی زندگی کا حصہ ہیں بلکہ شاید یوں کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ انسان کی زندگی ہی خوشی اور غم سے عبارت ہے۔ یوں تو آنسو غم اور ہنسی خوشی کی نمائندگی کرتی ہے لیکن جب جب صورتحال پیچیدہ ہوتی ہے یہ دونوں ایک دوسرے کے فرائض بھی سنبھال لیتے ہیں۔ مزید پڑھیے۔۔۔
  14. محمداحمد

    اسلامک پیغامات کی ترسیل میں احتیاط کی اشد ضرورت

    بہت شکریہ تمام دوستوں کا۔ اردو محفل کی حد تک تو مجھے بھی اس بات کا اندازہ ہے کہ یہاں آنے والے دوست چونکہ ذرائع ابلاغ کی ایک وسیع دنیا سے وابستہ ہیں سو وہ تو ماشاءاللہ ان باتوں کا شعور رکھتے ہیں۔ لیکن یہاں اس بات کا تذکرہ کرکے میں آپ تمام دوستوں سے درخواست کرنا چاہ رہا ہوں کہ آپ اپنے حلقہ...
  15. محمداحمد

    اسلامک پیغامات کی ترسیل میں احتیاط کی اشد ضرورت

    دوستو! السلام علیکم، دو چارد دن قبل میرے موبائل پر یہ ایس ایم ایس موصول ہوا۔ BEST SMS in Quran_e_Majeed "Ae Bande Agar Kbi Raat Ko Tri Ankh Khule or Tu Phr So Jae To TuNe Mjse Be-wfai Ki or Agr Tri Ankh Khule or TuNe Wazoo Kya or Mri Ibadat Ki TuNe Manga or Mne Qbol Na Kya...
  16. محمداحمد

    فراز غزل- ردائے زخم ہر گل پیرہن پہنے ہوئے ہے۔ احمد فراز

    وہی سچ بولنے والا ہمارا دوست دیکھو گلے میں طوق پاؤں میں رسن پہنے ہوئے ہے کیا کہنے فرحت! بہت خوب غزل کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔
  17. محمداحمد

    جوش سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا - جوش ملیح آبادی

    مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا اس شعر کی تلاش میں یہاں تک آ پہنچا۔ اردو محفل پھر اردو محفل ہے۔ بہت خوب۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    خود سے خود تک پہنچ نہیں پایا کون ہے درمیاں نہیں معلوم شعیب تنویر
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    بھولے سے لکھ دیا تھا ترا نام جس جگہ اب تک وہاں اُترتے ہیں خوشبو کے قافلے
Top