نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ضرور کیجے گا طوطے کا ذکر بھی
  2. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    بات ابھی تک اسی موڑ پر رکی ہوئی ہے۔
  3. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    سعود بھائی، ایک تو کچھ مصروفیات زیادہ رہیں اور کچھ بے دلی سی تھی پچھلے دنوں ہر چیز سے۔
  4. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہ معمہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ پہلے استعفیٰ، پھر روپوشی، چھاپے اور پھر یہ "یو ٹرن"۔
  5. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    لگتا ہے نیند کی وجہ سے گنگا بھی سیدھی بہائی جارہی ہے :)
  6. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    یہ تو میں بھی سوچ رہا ہوں۔
  7. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. محمداحمد

    پسند کے لفظ پر شاعری

    ایک مدّت سے مری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگا ہے۔
  9. محمداحمد

    پسند کے لفظ پر شاعری

    ناعمہ بہن یہ شعر ایس ایم ایس پر ملا ہے کیا؟
  10. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم السلام، کیسے ہیں خرم آپ؟
  11. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے خانے کی بولی لگ رہی ہے سو چائے تو اب مشکل ہی ملے گی۔ نیلامی کے منظر سے ہی چسکے لئے جا سکتے ہیں۔ ;)
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ہم حکم دیتے ہیں کہ تین سموسےاور چائےحاضرکی جائے ۔ حکمکیتعمیلہوگیعالیجاہ!
  13. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    غالباً اس بات کو عام سمجھ کر اہمیت نہ دینے سے ہی سب معاملات بگڑ گئے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    زندگی درد بھی، دوا بھی ہے ہمسفر بھی، گریز پا بھی ہے نامعلوم
  15. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے خانے میں چائے بھی ہوتی ہے یا باتیں ہی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔
  16. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ظلم کرنے سے بچیں اور اپنا احتساب کرتے رہیں سب لوگ۔ تب ہی کچھ ہو سکے گا۔
  17. محمداحمد

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    برف ہی برف ہے ویران سرائے دل میں وہ سرائے کہ نہیں کوئی مسافر جس میں
  18. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب لوگ؟
  19. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں تاکہ ان لوگوں کا محاسبہ کر سکیں۔
  20. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    باغِ جنت میں محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) مسکراتے جائیں گے پھول رحمت کے گریں گے ہم اُٹھاتے جائیں گے یہ شعر بڑا سادہ سا ہے پر مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔
Top