نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    گر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو صبح ناشتے کو دل چاہتا ہے ورنہ اگر رات کھانے میں دیر ہوجائے تو ناشتہ نہیں کیا جاتا۔
  2. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. محمداحمد

    وقت کی پابندی

    بہت خوب ! ویسے تعبیر آپ نے محفل کو خوب گل و گلزار بنایا ہوا ہے۔ :) خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہم تو کالی چائے بیماری میں ہی پیتے ہیں ورنہ تو بقول مولانا ابو الکلام آزاد "دودھ، پتی اور چینی کا ملغوبہ" ہی ہماری مرغوب چائے ہے۔
  5. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ہمارے یہاں تو مصریوں نے آج مٹھا ئیاں بانٹی ہیں کہ اس کا تیس سالہ دورختم ہوا۔ خوشیکیباتتوہے۔ آگےکہکیاآثارلگرہےہیں۔
  6. محمداحمد

    لطائف

    یہی کچھ اس لطیفے میں بھی ہے: ایک پاکستانی خاتون نے ایک چینی آدمی سے شادی کی۔ پانچ چھ مہینوں کے بعد اُس کے شوہر کا انتقال ہوگیا۔ تعزیت کو آئی ایک خاتون نے کچھ یوں اُن کو حوصلہ دیا "ہمت کرو بہن چائنا کی چیزیں پانچ چھ مہینے سے زیادہ نہیں چلتیں۔"
  7. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    فکر نہ کریں، جب دل چاہے کر لیا کریں نہیں تو نہیں۔
  8. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    عادت ہے ہمیں بھی ناشتہ کی، گزارہ نہیں ہوتا ہمارا بھی ناشتے کے بغیر :)
  9. محمداحمد

    لطائف

    حضور آپ اسی لطیفے کو نام بدل بدل کر پڑھیں لطیفے میں چار چاند لگ جائیں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    لطائف

    بہت خوب! عمدہ انتخاب ہے۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد فخر نوید کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

    ماشااللہ! بہت مبارک ہو فخر صاحب آپ کو۔
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج پنجاب یونیورسٹی میں طالبعلموں کے ہنگامے دیکھ کر میرے تو آنسو نکل آئے ان بیچاروں نے چارسال لگا کر ڈگری حاصل کی اور ان کی ڈگریوں کوتسلیم ہی نہیں کیا جا رہا ۔ کفافسوسہیملاجاسکتاہے۔ ویسےاہلِمصرکومبارکہوکہانکومبارکسےخلاصیملگئی۔
  13. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لیکن مسلمانوں کے حال رحم کھانے والےبھی تو ہوں اللہ تو رحم کر ہی دے گا۔ ویسےمسلمانخود بھیاپنے حالپر رحمنہیںکھاتے
  14. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    صرف یمن میں ہی نہیں اردن میں بھی خاصے ہنگامے ہوئے ہیں۔ بساللہرہحمہیکرےمسلمانوںکےحالپر
  15. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہےحیرت تو اس بات پر ہے کہ عوام اتنے دنوں سے سڑکوں پر ہی ہیں اور وہ ہےکہ ابھی تک اکڑا ہوا ہے۔ ایسےبےدردانسانکوکیاحقہےکہوہخودکوعوامکانمائندہکہے۔
  16. محمداحمد

    اسپاٹ فکسنگ معاملے کا فیصلہ - عامر، آصف اور بٹ پر پانچ پانچ سال کی مکمل پابندی

    افسوسناک ہے لیکن اس حوالے سے اچھا ہے کہ بہت سوں کے لئے سبق ہوگا اس سزا میں۔
  17. محمداحمد

    ....May be

    Beautiful...................!
  18. محمداحمد

    شیخ اور تحفہ

    یہ بھی خوب کہی۔۔۔۔!
  19. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج گلگت اسمبلی میں عجیب معاملہ پیش آیا کہ ایک اسمبلی کےایک رکن نےپہلی منزل سے چھلانگ لگادی۔ ارےیہتوواقعیعجیبباتہےایس اکیاہوگی اتھا۔
Top