نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    توکچھ اورلکھ لیتے نون غنہ کو چھوڑ کر۔ نونغنہکیجانچھوڑہیدینیچاہیےاب۔
  2. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جاری رہنی چاہیے گفتگو ۔
  3. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ارے شمشاد بھائی آپ تو ابتدائی مراحل میں ہی گلا دبانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    اب کوئی نئی بات شروع کی جائے یا اشارہ ملنے ہی والا ہے؟
  5. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    گاہے گاہے تجاویز پیش کی جاتی رہیں تو آہستہ آہستہ ذہن بدلیں گے۔
  6. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    فوری طور پر کیا کرے غریب چھٹکارے کے لئے؟
  7. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    عمداً تو کوئی ظلم نہیں سہتا
  8. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہ تو بہت آسان ہےمیں نےبھی پڑھ لیا ہےاب دکھتے ہیں کس کی باری ہے ۔ دودفعہنونغنہکیجگہنلکھاہےآپنے۔
  9. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اسی وجہ سےتوانپیج ٹائپ کرنے والے اسپیس کادھیان نہیں رکھتے جہاں پڑھنے میں آجاتا ہے ۔ کبھیکبھیمجھےبھیایکاسپیسکملگتاہےاوردوزیادہ۔
  10. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    بہت شکریہ اعجاز بھائی ٹائپو ہو گئی تھی۔ ایساتواکثرہوتارہتاہے۔ ارےبغیراسپیسکےبھیپڑھنےمیںآرہاہے۔ :)
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    جاتے ہوئے کہتے ہیں قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور غالب
  12. محمداحمد

    زندگی سے نباہ کرتے ہوئے ۔ بلال احمد

    بہت خوب، فرخ بھائی بہت شاندار غزل کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔ خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    بہت خوب راجا بھیّا، بہت اچھی غزل ہے۔ داد حاضر ہے۔ :great:
  14. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
  15. محمداحمد

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    ناعمہ آپ نے بہت اچھے کارڈ کا انتخاب کیا ہے۔ :great:
  16. محمداحمد

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    اعجاز عبید صاحب، میری طرف سےبھی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجے۔ دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو صحت اور عمرِ دراز عطا فرمائے (آمین)
  17. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  18. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ہفتےکےآٹھویں دن پچیس بجے؟ یعنیہمیشہکاانتظار
Top