نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل - دولت پہ ہر ایک نے نظر کی -- شاہین فصیح ربانی

    ہر سمت سراب رکھ دیئے ہیں نیت ہے خراب رہگزر کی بہت خوب فصیح صاحب، اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجے۔ تاخیر کے لئے معذرت!
  2. محمداحمد

    راز کی بات کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔ عمران شناور

    میرے حصے میں ہجر آیا ہے ہجر کی رات کوئی کیا جانے روز ہوتی ہے گفتگو تجھ سے یہ ملاقات کوئی کیا جانے عمران بھائی بہت اچھی غزل ہے۔ داد حاضرِ خدمت ہے۔ تاخیر کے لئے معذرت۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    فصیح ربانی صاحب، آپ کی توجہ اور داد کا بہت شکریہ! تاخیر کے لئے بہت معذرت۔
  4. محمداحمد

    نعت (خاورچودھری(

    جزاک اللہ خاور صاحب!
  5. محمداحمد

    امجد اسلام امجد ویرانۂ وجود میں چلنا پڑا ہمیں۔امجد اسلام امجد

    یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ میں نے واقعی "رکھّا" کو "رکھا" پڑھا تھا اسی لئے "پھر" زائد نہیں لگا۔ لیکن اگر ہم رکھا کو تشدید کے ساتھ پڑھیں تو پھر بھی کچھ معمولی سی گڑبڑ محسوس ہوتی ہے۔ یہ معاملہ واقعی اساتذہ پر ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    امجد اسلام امجد ویرانۂ وجود میں چلنا پڑا ہمیں۔امجد اسلام امجد

    بجا فرمایا فرخ بھائی آپ نے۔ ذہنی کیفیات کسی بھی چیز کے لئے ہمارے ردِ عمل پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ مقطع سے پہلے والے شعر میں "پھر" معنی کے اعتبار سے تو زائد ہی لگ رہا ہے لیکن بحر کے اعتبار سے تو میرا خیال ہے کہ ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ ویسے "پھر" کی جگہ "یوں" کچھ زیادہ موضوع لگ رہا ہے۔ لیکن یہ خیال...
  7. محمداحمد

    امجد اسلام امجد ویرانۂ وجود میں چلنا پڑا ہمیں۔امجد اسلام امجد

    کیا کہنے فرحت کیانی، خوبصورت انتخاب ہے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد م م مغل کو سالگرہ مبارک ہو

    راحیل بھائی، مغل بھائی کا مکمل نام محمد محمود مغل ہے اور م م مغل اُن کا قلمی نام ہے۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد م م مغل کو سالگرہ مبارک ہو

    آج محفل کے ہر دلعزیز رکن محمد محمود مغل کی سالگرہ ہے۔ ہم مغل بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ مغل بھائی کو ہمیشہ شاد آباد رکھنے (آمین)
  10. محمداحمد

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    ارے بھائی، ایم اے راجا صاحب کوئی بھولنے والی چیز تھوڑی ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، کلام پیش کرتے رہا کیجے۔
  11. محمداحمد

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    بہت خوب راجہ بھائی، کافی عرصے کے بعد آپ کا کلام پڑھنے کو ملا۔ ماشاءاللہ غزل بہت اچھی ہے۔ داد قبول کیجے۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔ ہر اک منظر بھگونا چاہتی ہے ۔ عزیز نبیل

    غزل ہر اک منظر بھگونا چاہتی ہے اداسی خوب رونا چاہتی ہے مجھے اک پل کی یکسوئی عطا ہو غزل تخلیق ہونا چاہتی ہے ان آنکھوں کی کہانی ہے بس اتنی نظر آواز ہونا چاہتی ہے تمہارے حسن کے حیرت کدے میں مری بینائی کھونا چاہتی ہے کسی کی یاد کی خاموش بارش مرے سب زخم دھونا چاہتی ہے وہی معصوم...
  13. محمداحمد

    نظم ---- اہتمام ----- رانا سعید دوشی

    خوبصورت۔۔۔!
  14. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نونہال میرا بھی پسندیدہ رسالہ رہا ہے اور اب بھی جب ملتا ہے تو پورا پڑھ لیتا ہوں۔
  15. محمداحمد

    امیر مینائی چاند سا چہرہ، نور سی چتون، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ۔ امیر مینائی

    ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ، بہت خوبصورت کلام ہے۔ خوش رہیے فاتح بھائی!
  16. محمداحمد

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    محترم زیف سید صاحب، میری اپنی بھی خواہش تھی کہ یہ دیباچے اسی دھاگے میں پوسٹ کردوں لیکن وقت کی قلت کے باعث ٹائپ نہیں کرسکا اور چونکہ تحریر کو تصویری شکل میں چسپاں کرنا اردو محفل میں معیوب سمجھا جاتا ہے ( خود میں بھی تحریری اردو کو ہی ترجیح دیتا ہوں) سو اسکینگ براہِ راست آسی صاحب کو ارسال...
  17. محمداحمد

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    محترم آسی صاحب، میں آپ کے کسی کام آسکوں یہ بات میرے لئے باعثِ اعزاز ہے اور اس میں برا ماننے کی ہرگز کوئی بات نہیں ہے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو مکمل صحت اور عمرِ دراز عطا کرے۔ جب جب ممکن ہوسکے وقت اور صحت اجازت دیں تو محفل میں ضرور آیا کریں کہ مجھ ایسے مبتدی کو بھی کچھ نہ کچھ بھی سیکھنے کو...
  18. محمداحمد

    تاسف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

    اللہ رب العزت افتخار صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے (آمین)
  19. محمداحمد

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    محترم آسی صاحب، اسکیننگ میں نے آپ کو بذریعہ ذپ اور ای میل ارسال کردی ہے۔ تاخیر کے لئے معذرت۔
  20. محمداحمد

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    انشااللہ کل کتاب ڈھونڈوں گا اور کل یا پرسوں پوسٹ بھی کردوں گا۔
Top