ہماری کل کی پیش گوئی کے برخلاف آج کے روز بنگلہ دیش نے کافی بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا اور شکیب الحسن، مشفق الرحیم، مہدی میراز کی ففٹیوں کی بدولت سکور کو 322 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ تک پہنچانے میں کامیاب ہو گئے۔
تاہم ابھی بھی ڈیڑھ سو کے قریب رنز مزید کرنا ہوں گے فالوآن سے بچنے کے لئے۔
اگر بنگلہ دیش فالوآن...