نتائج تلاش

  1. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    دونوں ٹیمیں میچ ہارنے کا تہیہ کئے بیٹھی لگتی ہیں۔
  2. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    او ہو۔۔ اللہ آپ کو صحت عطا کرے۔ آمین
  3. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    اج تے پورا میچ ای پینچر ہو گیا اے۔
  4. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    وہاب ریاض بھی خود کو آؤٹ کر کے رہے گا۔
  5. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    وعلیکم السلام خوش آمدید جی۔ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے،، وغیرہ بھی
  6. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    ڈیرن پھسڈی سیمی بھی خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔ مقابلہ شدید سنسنی خیز
  7. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    آؤٹ آؤٹ ہوتا ہے، صحیح ہو یا غلط ۔۔۔۔(رئیسانی صاحب)
  8. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    مورگن بھی آؤٹ۔ پھسڈی پن کی ٹرافی کا مقابلہ شدید تر ہو گیا ہے۔
  9. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    صہیب مقصود بھی معمول کی رسمیں نپٹاتے ہوئے۔
  10. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    آفریدی کا چوکا، آفریدی کا چھکا، آفریدی آؤٹ۔
  11. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    پچ میں بھی کچھ مسئلہ ہو سکتا ہے، لیکن زیادہ امکان "ناچ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا" کا ہے۔
  12. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    صد شکر کہ ہم آج کا میچ دیکھنے سے محفوظ رہے۔
  13. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    بہت سخت مقابلہ ہے دونوں ٹیموں کے درمیان۔۔۔۔۔ پھسڈی پن کا۔
  14. یاز

    منت رکھنا یا منت ماننا بھی ایک آپشن ہے منت سماجت کرنے کی بجائے۔ ویسے یہ ستم کہاں کیا گیا ہے؟

  15. یاز

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    کناں چکراں وچ پے گئے او عبداللہ محمد صاحب!
  16. یاز

    عقل راہِ ناامیدی کے رَوَد/// عشق باشد کاں طرف برسررَوَد

  17. یاز

    چینی لالٹین فیسٹیول

    بالفاظِ دیگر۔۔ زیادہ تر معاملات میں سوفٹ ویئر ہارڈویئر کا مکمل نعم البدل نہیں ہو سکتا۔
  18. یاز

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    نیز اس سب مشق کا اضافی فائدہ یہ بھی ہوا ہے کہ علامہ اقبال صاحب کے تعارف سے بھرپور جانکاری حاصل ہو گئی ہے اب۔
  19. یاز

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    زبردست جناب۔ بہت عمدہ نتائج دکھائی دے رہے ہیں۔ پھر سے مبارک باد قبول کیجئے۔
  20. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    سنگا جی ہیرو است۔
Top