نتائج تلاش

  1. یاز

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    اتنی اہم بات پہ ہنسنا؟ چہ معنی دارد وغیرہ
  2. یاز

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    ہم آپ کے طرزِ استدلال سے متاثر وغیرہ ہوئے۔ استدعا ہے کہ آپ اردو محفل پہ زیادہ زیادہ آیا کیجئے بھائی۔
  3. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    آج کے واقعے کے بعد تو اب خیالِ گم گشتہ ہی سمجھیں۔
  4. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    ویسے اتفاق سے میں نے اس سڑک پہ کبھی سفر نہیں کیا۔ عموماََ دیہی علاقوں کو ملانے والی سڑکوں کو ڈبل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔ نیز یہ سڑک صرف گجرات اور ڈنگہ کے درمیان ہے۔ عام طور پہ ان سڑکوں کو ڈبل کیا جاتا ہے جو نسبتاََ بڑے شہروں یا اہم مقامات کو ملاتی ہوں۔ جیسے گجرات پھالیہ روڈ کو ڈبل...
  5. یاز

    آج کا گانا

    ایک اور گانا ویلنٹائن ڈے کے نام تو ہی تو جنت میری، تو ہی میرا جنوں
  6. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    نہیں۔ نہ ہی ہونے کا زیادہ امکان ہے۔
  7. یاز

    آج کا گانا

    آج کا گانا ویلنٹائن ڈے کے نام ایک حسین نگاہ کا دل پہ سایہ ہے
  8. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    جی ٹی روڈ کی ٹریفک کو زیادہ مسئلہ نہیں ہوا کرتا تھا، لیکن شہر کی ٹریفک خصوصاََ پھالیہ اور کنجاہ جانے والی ٹریفک کافی متاثر تھی۔ جب سے گجرات پھالیہ ڈبل روڈ بنی ہے تو اس جانب کی ٹریفک میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
  9. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    لڑی کی مناسبت سے اپنے شاہین چوک (گجرات) کی زیارت بھی فرما لیں۔ اس پہ بھی ایک ماہ سے کم کا کام باقی رہ گیا ہے۔
  10. یاز

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    زبردست جناب۔ ہماری جانب سے بھی سب محفلین، دوست، احباب کو یومِ محبت کی مبارک باد۔ بہت پہلے کسی نے فرمایا تھا (اور ہم نے سنا تھا)۔۔۔۔ کہ "محبت ہی سب کچھ ہے اور محبت محبت ہی ہے"۔
  11. یاز

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

    آج بنگلہ دیش نے کچھ فائٹ کرنے کی کوشش کی۔ دن کی ابتدا میں کافی بہتر مزاحمت بھی دکھائی، لیکن چائے کے وقفے کے قریب تمام مزاحمت دم توڑ گئی اور بنگلہ ٹیم 100 اوورز کھیل کر 250 رنز پہ آل آؤٹ ہو گئی۔ یوں ھارت نے 208 رنز سے میچ جیت لیا۔
  12. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    جی ضرورت تو بہت تھی۔ لیکن بن جانے کے بعد سینکڑوں بلکہ ہزاروں افراد کے بیروزگار ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔ جتنے بزنس میں نے اس اشارے پہ دیکھے ہیں، کہیں اور نہیں دیکھے۔ مرنڈا، گجرے، پاپ کارن، قلفیاں، دال سویاں، سکرین صفائی اور نجانے کیا کیا اس اشارے پہ میسر ہوا کرتا تھا۔ ایک سے دو ماہ میں تکمیل کا...
  13. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    ایہہ لو فیر۔۔ کر لو سیر کُجراں آلے دی۔
  14. یاز

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    یہی کوئی دو ہفتے قبل۔
  15. یاز

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    واہ واہ کیا کہنے جناب۔ جناب ہوراں دا آپوں وی ایس تے عملدرآمد دا ارادہ ہے کہ نئیں؟
  16. یاز

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    زبردست جناب۔ ایسے شاندار اور باکمال انداز کی مبارک باد پہلی بار دیکھی۔ ہماری جانب سے بھی کاشف اسرار احمد صاحب کو ہزار مراسلہ جات کے ہدف کی تکمیل پر مبارک باد۔
  17. یاز

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    جدوں آکھو جناب.
  18. یاز

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    بہت عمدہ جی. ایہہ تے کمال شمال ہو گیا
  19. یاز

    عمدہ خیال

    عمدہ خیال
Top