نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    گنارتنے کے مسلسل چار چوکے۔
  2. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    8 اوورز میں 56 رنز کی ضرورت۔ زلمی کی 7 وکٹیں باقی ہیں، اس لئے فی الحال ان کا پلہ بھاری۔ یعنی کہ میچ کو دلچسپ تر بنوانے کے لئے اب کچھ وکٹیں گروانا پڑیں گی۔
  3. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    ایک مورگن ہی کا سہارا ہے اب تو۔
  4. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    جی ممکنہ وجوہات کی فہرست پیش کی گئی تھی جناب کو۔ الف ۔ آجکل آؤٹ ہونے کا کافی رواج ہے۔ ب۔ آؤٹ نہ بھی ہوا تو کیا فرق پڑے گا۔ ج۔ باقی کھلاڑی کیا امب لینے آئے ہیں۔ د۔ مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کا دل جیتنا ضروری ہے اس پہ پروفیسر صاحب نے پانچویں آپشن منتخب کی، جو کہ تھی ۔۔۔۔ آل آف فی ابوو
  5. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    سری لنکن ٹیم کی ڈبل سنچری مکمل۔
  6. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    کسی بھی میچ کو مشکل اور سنسنی خیز بنانے میں ہمارے شاہینوں کو ملکہ حاصل ہے۔
  7. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    سری لنکن ٹیم اور پی ایس ایل میں وکٹیں اکٹھی گرنے کا اتفاق بار بار ہو رہا ہے۔
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    199 کے مجموعی سکور پر آٹھویں وکٹ بھی گر گئی۔
  9. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    آج مغربی روٹ مکمل ہو کے رہے گا۔ کاش خضدار اور گوادر کی بھی ٹیمیں ہوتیں تو آج ان کی بھی چاندی تھی۔
  10. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    شعیب ملک زلمیوں کی خدمت میں سب پہ سبقت لیتے ہوئے۔
  11. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    جی بالکل۔ ایک تو زیادہ تر ریٹائر اور نسبتاََ بوڑھے کھلاڑی کھلانے پڑے ہیں۔ اوپر سے میچز بھی آج کی طرح کے لو سکورنگ ہونے لگے تو پی ایس ایل کا بھٹہ بیٹھ جانا ہے۔
  12. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    مورگن جی! تسی گریٹ شریٹ او۔
  13. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔
  14. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    آج کے دونوں میچ کل کے میچ سے یکسر مختلف ثابت ہوئے۔
  15. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    کامران اکمل بھی رسمِ اکملیت نباہتے ہوئے۔ بلاشبہ دونوں بھائیوں میں بہت پیار ہے۔
  16. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    سہیل خان تو ڈبل شاہ ثابت ہوا ہے۔ ایک ہی وائیڈ بال کے بعد زلمی کے مجموعی رنز ڈبل کروا دیئے۔
Top