نتائج تلاش

  1. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    18 اوورز میں 135 رنز۔ 160 سے اوپر جانا چاہئے۔
  2. یاز

    جی بھائی۔ یہ آوارہ فکری ہمی سے سرزد ہوتی رہتی ہے۔

    جی بھائی۔ یہ آوارہ فکری ہمی سے سرزد ہوتی رہتی ہے۔
  3. یاز

    http://awarafikar.blogspot.com/2017/02/blog-post.html

    http://awarafikar.blogspot.com/2017/02/blog-post.html
  4. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    9 اوورز میں 55 رنز۔ لگتا ہے کہ کراچی کو زیادہ جلدی نہیں ہے رن بنانے کی۔
  5. یاز

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کیا اس بات پہ روشنی ڈالی جا سکتی ہے کہ ونڈوز میں جمیل نوری نستعلیق کی بجائے مہر نستعلیق کی تنصیب سے سسٹم کی سپیڈ اور خصوصاََ ویب براؤزر پہ بوجھ میں کچھ بہتری رونما ہو گی؟
  6. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    ویک اینڈ پر محفل سائیں سائیں کرتی ہے عموماََ۔
  7. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    کیا غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد معین ہے؟ ورنہ تو شہزیب حسن کی جگہ مہیلا بٹا چار بھی رکھ لیں تو افاقہ ہونا تھا۔
  8. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    گیل آؤٹ، اور سنگا دی گریٹ میدان میں۔
  9. یاز

    چینی لالٹین فیسٹیول

    ہم نے چائنہ میں اس سے ملتی جلتی چیز دیکھی تھی، لیکن وہاں انداز کچھ اور تھا۔ لگتا ہے کہ امریکہ میں چینیوں نے اپنے فیسٹیول کو کچھ امیرکنائز کیا ہے (جو کہ لائقِ تحسین بات ہے ویسے)، خصوصاََ سٹرکچرز کے آرکیٹیکچر کو۔
  10. یاز

    چینی لالٹین فیسٹیول

    بہت خوبصورت شراکت اور عمدہ تصویرکشی ہے زیک بھائی۔ خصوصاََ رنگ کو اچھا کیپچر کیا ہے اور لائٹ کی کمپوزیشن بھی انتہائی متناسب ہے۔
  11. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    شہزیب حسن اپنا کوٹا پورا کرنے کے بعد کیچ تھما کر واپس۔
  12. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    کرس گیل کا زناٹے دار چھکا۔ آخرکار ہاتھ کھول ہی لیا گیل نے بھی۔
  13. یاز

    اسلام آباد یونائٹیڈ بمقابلہ لاہور قلندرز:چوتھا میچ

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز
  14. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    آج پھر مہیلا جے وردھنے نیست۔ عبداللہ محمد جی! کیا کہتے ہیں اس ستم شعاری پہ؟
  15. یاز

    اسلام آباد یونائٹیڈ بمقابلہ لاہور قلندرز:چوتھا میچ

    آج تو قلندر نے نسبتاََ آرام سے ہی میچ جیت لیا۔ تمام فینز کو مبارک ہو۔
  16. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔
  17. یاز

    راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا...

    راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھا/ کہہ دیا عقل نے تنگ آکے خدا کوئی نہیں
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بصد شوق پوسٹ کیجئے جناب۔ ہم منتظر ہیں۔
Top