نتائج تلاش

  1. یاز

    ذکرِ اعجاز

    ساتھ ہی ہم تجویز کریں گے کہ اردو محفل یونیورسٹی کا ورچوئل قیام عمل میں لایا جائے اور ڈاکٹریٹ کی پہلی اعزازی ڈگری محترم اعجاز عبید صاحب کے نام کی جائے۔
  2. یاز

    ذکرِ اعجاز

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محترم الف عین صاحب کو طویل عمر اور صحت و تندرستی و توانائی عطا فرمائے کہ اردو زبان کی ترقی و ترویج کا یہ سلسلہ نہ صرف جاری و ساری رہے بلکہ مزید فزوں تر ہوتا جائے۔ میں ہمیشہ سے یہ کہتا آیا ہوں کہ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا چاہئے اور بدلتے وقت کے تقاضوں کو بھانپتے ہوئے خود کو...
  3. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    پی ایس ایل میں "پی" کو جسٹی فائی کرنے کے لئے۔
  4. یاز

    آج کی تصویر

    ترکمانستان میں دروازہء جہنم (انگلش میں ڈور ٹو ہیل) نامی گڑھے میں گزشتہ 46 سال سے مسلسل آگ جل رہی ہے۔ اس آگ کا مقصد اس گڑھے سے نکلنے والی میتھین گیس کو جلانا ہے تا کہ ان جلی گیس ہوا میں شامل ہو کر ماحول کو آلودہ نہ کرے۔ مزید تفصیل
  5. یاز

    سپر لیگ کے دوران ’بک میکرز سے رابطہ‘، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل

    میرے خیال سے پی سی بی نے اچھا اور بروقت اقدام کیا ہے۔ اس سے کچھ مزید متوقع مہم جوؤں کی بھی ایڈوانس میں حوصلہ شکنی ہو گی۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  7. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    کل ملا کر ٹیمیں ہی پانچ ہیں تو ہر تیسرے میچ میں کم از کم ایک ٹیم کو دوبارہ موقع ملے گا۔
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    پانچ صفر سے سیریز جیت کر جنوبی افریقہ ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پہ آ گیا ہے۔
  9. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    آخری بال پہ چھکا مار کر 300 سکور ہو سکتا تھا، لیکن صرف سنگل ہی بن پایا۔ تاہم یہ بھی بہت کافی ہے۔ گنارتنے نے بدترین شکست کو ایک باعزت ہار میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اور سری لنکا کو "صرف" 88 رنز کی شکست ہوئی۔ وائٹ واش تو ہوا ہی۔
  10. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    زلمی والوں نے میچ جیت لیا ہے۔ 119 میں سے 80 رنز مورگن نے بنائے اور وہ بھی صرف 57 گیندوں پر۔
  11. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    نہیں جی۔ گینتی بیلچہ پجواؤ۔
  12. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    گنارتنے کی سنچری مکمل۔ نامساعد حالات میں غیرمعمولی اننگز کھیلی ہے گنارتنے نے۔
  13. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    زلمی کے 108 رنز میں سے 71 مورگن نے بنائے ہیں۔
  14. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    گنارتنے کا سکور 90 رنز ہو چکا۔ چار اوور کا کھیل باقی اور جیتنے کے لئے صرف 116 رنز درکار۔
  15. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    شعیب ملک کو اتنا پیٹ لیا گیا ہے کہ تقریباََ میچ ہی ختم ہو گیا ہے۔ مورگن کمال است۔
  16. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    مورگن مورگن۔۔۔بہت خوب جی۔
  17. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    چند ترامیم تجویز ہیں۔ پہلے نمبر پر عمر اکمل ہونا چاہئے اور اس کے اعزاز میں اگلی چار پوزیشن خالی رکھی جائیں اور دوسرا کھلاڑی چھٹے نمبر سے شروع ہو۔ محمد سمیع اور عمران فرحت کا کیا قصور ہے؟ احمد شہزاد کو بھی جگہ الاٹ کی جائے۔ کچھ جگہ شعیب اختر کی بھی بنتی ہے۔
  18. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    گنارتنے کی بے تحاشا ہٹنگ۔ گزشتہ پانچ اوورز میں 56 رنز بنا لئے گئے ہیں۔
Top