نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    261 کا حدف ملا ہے انڈین ٹیم کو۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا جیسی بیٹنگ سائیڈ کے لئے یہ کوئی بہت بڑا ٹوٹل نہیں ہے۔ وہ اگر سمجھداری کے ساتھ کھیلیں تو کر سکتے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہوم کراؤڈ بھی ہے :)
  2. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اور اس طرح 50 اوورز مکمل ہوئے 260 آسٹریلیا 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر
  3. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    49 اوورز کے اختتام پر 247 رنز اور 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے آسٹریلیا کے۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اور پونٹنگ کی اننگ کا اختتام ہوگیا، انہوں نے 104 رنز اسکور کئے۔
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    48 اوورز میں 243 رنز
  6. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    47 اوورز کے اختتام پر 237 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ
  7. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    پونٹنگ سنچری بنانے میں کامیاب
  8. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    رکی پونٹنگ آج اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ 100 کے قریب ترین۔
  9. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جی ابھی تک یہ میچ یکطرفہ نہیں معلوم ہورہا۔ یوں بھی دونوں ٹیمز انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر 1 اور نمبر 2 ہیں مقابلہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔
  10. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    44 اوورز 209 رنز 5 آؤٹ
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    43 اوورز مکمل 199 رنز 5 آؤٹ
  12. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کلارک پویلین لوٹ گئے ہیں۔
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    30 اوورز کا کھیل مکمل آسٹریلیا 138 دو کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت اہم میچ، انڈیا، آسٹریلیا اور پاکستان تینوں کے لئے :) اب تک آسٹریلیا مضبوط نظر آرہا ہے۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
  15. محمداحمد

    جواب مطلوب

    یا پھر اسٹارٹ اپ میں کوئی ایسی ایپلیکشن رن ہو رہی ہے جو ضرورت سے زیادہ ٹائم اور ریسورسز یوز کر رہی ہے۔ یہ کوئی وائرس بھی ہو سکتا ہے اور اینٹی وائرس بھی ۔ :)
  16. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    177 رنز کا ٹارگیٹ ملا ہے پاکستان کو۔ یہ پچ بالرز کو سپورٹ کر رہی ہے سو دعا ہے کہ پاکستان بیٹنگ میں کامیاب رہے۔
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    176 پر آل آؤٹ ہوگئی ہے آسٹریلیا۔۔۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آٹھواں کھلاڑی بھی آؤٹ ہو گیا۔
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    44 اوورز 167 رنز
  20. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    عمر گل کو لایا گیا ہے۔
Top