نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    میرے خیال میں اگر سری لنکا کو میچ جیتنا ہے تو دلشان اور سنگاکارا کو کارکردگی دکھانی ہوگی ورنہ بات بہت مشکل ہی بنے گی۔
  2. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    سری لنکن اوپنر مصباح اور یونس کی طرح جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں اور 5 اوورز میں 9 رنز بنا لیے ہیں۔
  3. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    آج ویسے زیادہ تر حالات (اندرونی / بیرونی ) انڈیا کے لئے ہی موافق ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
  4. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    آج ہم تو تماشائی ہیں نہ کسی لینے میں نہ دینے میں ۔ :) تماشائی بھی سرِ راہ والے ;)
  5. محمداحمد

    بلڈ گروپ

    اسے کہتے ہیں پروفیشنلزم :)
  6. محمداحمد

    اندھیرے میں

    بہت خوب! شاید اسی لئے انرجی سیور کے اشتہار میں کہا جاتا ہے کہ "اندھیرے میں نہ رہنا" :)
  7. محمداحمد

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    ہمت بھائی ذرا زیادہ حساس ہیں سو یہ اُن کی فطرت ہے کہ وہ کبھی کبھی اوور ری ایکٹ کرتے ہیں۔ جو لوگ زیادہ محبت کرتے ہیں وہ دکھ درد بھی زیادہ محسوس کرتے ہیں اور اس کا اظہار بھی۔ یہ صرف انداز کا فرق ہے ورنہ ہمت بھائی ہم سے ہرگز مختلف نہیں ہیں۔
  8. محمداحمد

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    بہت خوب نائمہ صاحبہ، پاکستانی عوام زندہ دل ہے اور اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے۔
  9. محمداحمد

    عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

    میں نے پتہ نہیں پر چیک لگایا ہے کیونکہ انڈیا اور سری لنکا دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑی ہیں، میچ ونر بھی ہیں۔ انڈیا کو ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا فائدہ ملے گا باقی وہی جیتے گا جو اچھا پرفارم کرے گا۔
  10. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ٹماٹر خرید وجلدی سے اسکیضرورتنہیںہےہمتوپہلےہیکہہچکےہیںکہتمجیتویاہاروہمراضیہیں۔
  11. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہ سب ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا ہے کہ میچ ہار گئے ہیں۔ خیرابکیافائدہانسبباتوںسے۔
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پنڈی اکسپریس کو اس میچ میں ثابت کرن اچاہیے کہ وہ واقعی میں ایکسپریس ہے پھر اس کے بعد تو اس نے ریٹائر ہی ہو جانا ہے۔ شایدیہاُسکےحقمیںبہترہیہواکہاسنےاسمیچمیںشمولیتنہیںکی۔ چلئےپاکستانیوںکیمشکلتودورہوگئی۔
  13. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج ٹھکانے سے ہیں ۔ :)
  14. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    جب مقابلہ پاکستان اور ہندوستا ن کا ہوتوتحمل اور برداشت رہتی ہی کہاں ہے۔ یہباتبھیاپنیجگہٹھیکہے۔ شعیباخترکوآخریلمحاتمیںٹیمکاحصہبنالیاگیایہاچھیخبرہے۔
  15. محمداحمد

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    یہ ہے وہ مثبت تاثر جو کھلاڑی حریف ہونے کے باوجود بھی برقرار رکھتے ہیں اور کھیل اور جنگ میں یہی فرق ہے۔
  16. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    میں نے ایک خبر پڑھی تھی کہ وہاں ا یک طوطے کوصرف اس لیے جان سے مار د یا گیا کہ اس نے پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی کی تھی۔ جیسناتومیںنےبھیہے۔ میراکہنابھییہہیہےکہکھیلکوکھیلسمجھناچاہیےاورتحملاوربرداشتسےکاملیناچاہیے۔
  17. محمداحمد

    شکریہ خرم بھائی! Lets hope for the best

    شکریہ خرم بھائی! Lets hope for the best
  18. محمداحمد

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    بہت خوب! اچھا انتظام کیا ہے خرم بھائی آپ نے۔
  19. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کرکٹ کا میچ ہو اور پھر ہندوستان اورپاکستان کا تو یہ میچ کم اور جنگ زیادہ بن جاتا ہے۔ جییہتوخیرشروعسےہیہورہاہےلیکناسبارمیڈیانےکچھزیادہہیتناؤپیداکردیاہے۔
  20. محمداحمد

    11 لڑکے

    حیران کُن! خوش رہیے۔۔۔۔۔۔! :)
Top