نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اپنا لکھا ہوا پھر سے لکھتا ہوں کہ مجھے تو بڑی خوشگوار حیرت ہورہی ہے ابو کاشان کو یہاں دیکھ کر اور وہ بھی ایک مدت کے بعد۔ واقعیابوکاشانکیواپسیخوشگوارہے۔اُمیدہےوہیہاںآتےرہیںگے۔
  2. محمداحمد

    نظم ۔ کتّوں کا نوحہ ۔ زبیر رضوی

    کتّوں کا نوحہ پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سے لگتی ہے بنی قدوس کے بیٹوں کا یہ دستور تھا وہ اپنی شمشیریں نیاموں میں نہ رکھتے تھے مسلح ہو کے سوتے تھے اور اُن کے خوبرو گبرو کسے تیروں کی صورت رات بھر مشعل بکف خیموں کے باہر جاگتے رہتے بنی قدوس کے بیٹے بلاؤں اور عذابوں کو ہمیشہ...
  3. محمداحمد

    نظم ۔ علی بن متّقی رویا ۔ زبیر رضوی

    علی بن متّقی رویا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑا کچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا جمعہ کا دن تھا مسجد کا صحن اللہ کے بندوں سے خالی تھا وہ پہلا دن تھا مسجد میں کوئی عابد نہیں آیا علی بن متقی رویا مقدس آیتوں کو مخملیں جُزدان میں رکھا امامِ...
  4. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    واقعی میں نے ابھی دیکھا ہے کہ آپ لوگ مجھ سے سننا چاہتے ہیں کہ میں کہاں کہاں گیا تھا۔ پہلےعلی گڑھ اور پھر الہ آباد او ر فتح پور اضلاع کے دیہاتوں میں جہاں صابر ہ کا ددھیال اورننھیال ہے۔ سوچااعجازصاحبکالکھامیںبوجھلوں۔اعجازصاحبآپبتائیےکہکچھغلطتونہیںلکھدیامیںنے۔
  5. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اعجاز بھا ئی نے یہ پیغام نہیں پڑھا ورنہ جو اب ضرور دیتے۔ جیمجھےبھیکچھایساہیلگتاہے۔آپکےکیاحالاحوالہیں۔
  6. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اعجاز بھائی آپ سنائیں اتنے دن کہاں کہاں گزارے اور کدھر کدھر کی سیر کی۔ ہمبھیہمہتنگوشہیں۔
  7. محمداحمد

    نظم ۔ انجام قصہ گو کا ۔ زبیر رضوی

    انجام قصّہ گو کا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے وہ شب وعدے کی شب تھی گاؤں کی چوپال پوری بھر چکی تھی تازہ حقّے ہر طرف رکھے ہوئے تھے قصّہ گو نے ایک شب پہلے کہا تھا صاحبو! تم اپنی نیندیں بستروں پر چھوڑ کر آنا میں کل کی شب تمھیں اپنے سلف کا آخری قصّہ سناؤں گا جگر کو...
  8. محمداحمد

    نظم ۔ ٖقصہ گورکنوں کا ۔ زبیر رضوی

    قصہ گورکنوں کا پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سے لگتی ہے وہ ایسے گورکن تھے چار، چھ قبریں ہمیشہ مرنے والوں کے لئیے تیار رکھتے تھے کوئی مرتا تو وہ روتے سیہ چادر لپیٹے مرنے والے کی بہت سی خوبیوں کا تذکرہ کرتے اعزّا، اقربا سے تعزیت کرتے جنازہ اپنے کاندھوں پر اُٹھاتے اور دفناتے ہوئے ہر رسم کی...
  9. محمداحمد

    نظم ۔ بنی عمران کے بیٹے ۔ زبیر رضوی

    بنی عمران کے بیٹے پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے بنی عمران کے بیٹوں کی شادابی کا عالم تھا امارت اور ثروت ان کو ورثے میں ملی تھی اُن کے تہہ خانے جواہر سے بھرے ہوتے کنیزیں، داشتائیں جسم کی انمول سوغاتیں لئے کھل کھیلتی رہتیں مصاحب رات بھر دیوان خانوں میں بنی عمران کی...
  10. محمداحمد

    نظم ۔ صفا اور صدق کے بیٹے ۔ زبیر رضوی

    صفا اور صدق کے بیٹے پرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے سوادِ شرق کا اک شہر تاریکی میں ڈوبا تھا اچانک شور سا اُٹھا زمیں جیسے تڑخ جائے ندی میں باڑھ آجائے کوئی کوہِ گراں جیسے جگہ سے اپنی ہٹ جائے بڑا کہرام تھا خلقت متاع و مال سے محروم، ننگے سر گھروں سے چیخ کر نکلی مگر آلِ صفا...
  11. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    بس جی ٹی وی والوں نے بھی تو اپنی د کان چمکانی ہوتی ہے تو کوئی نہ کو ئی اونگا بونگا موضوع لیکر شروع ہوجاتے ہیں۔ اےتہفرہے۔ ویسےاکثرٹیویوالےکسینہکسینظریہپرکامکرہےہوتےہیں۔
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج تو ٹی وی پرعورت کو طلاق کا حق دینے پر خاصی بحث ہوئی۔ ٹیویپراسیقسمکےموضوعاتاُٹھائےجاتےہیں۔عورتوںکیآزادی، اقلیتوںکیآزادی۔ ٹیویوالےسیکولرسوچکےدھارےمیںبہہرہےہیں۔ ویسےنکاہنامہمیںعورتکےطلاقکےحقکی"کلاز"ہوتیہے۔
  13. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    وہاں تو آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے اکیلا چنا بھلا کیا بھاڑ جھونکے گا۔ یہمثالسنکرتوعمرانخانکییادآتیہے۔ واقعیاکیلیلکڑیکیاآنچدےگی۔
  14. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پاکستان میں ہوتا تو شاید میں بھی کوئی سفارش ڈھونڈ کر جرمانہ بھرنے سے بچ جاتا۔ پھرتواچھاہیہواکہآپپاکستانمیںنہیںہیں۔ ورنہآپبھیظالموںکیصفمیںکھڑےہوتے۔
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    ملنا تو خیر اُس کو مقدر ہی میں نہ تھا دیکھے ہوئے بھی اُس کو زمانے گزر گئے
  16. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہاں بھی یہی صورتحال ہوتی ہے لیکن آٹے میں نمک کے برابر جب کہ زیا دہ تر لوگوں کو جرمانہ بھرنا ہی پڑتا ہے۔ یہواقعیغلطباتہے۔شمشادبھائیجرمانہدیںتوپھرسبکودیناچاہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    صحیح جا رہے ہیں خرم بھائی! سب کچھ ٹھیک ہے بس ڈرائیونگ کی دیر ہے۔
  18. محمداحمد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    شکریہ خرم بھائی۔۔۔۔!
  19. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہان بھی ہم کون سا قانون کا خیال کرتے ہیں وہ تو ہمیں جرمانہ دینا پڑتا ہے اس لیے ہم قانون کے پابند ہوتے ہیں اگر ہم پاکستان میں بھی خود قانون کی پابندی کریں تو سب ٹھیک ہوجائے ۔ اصلمسئلہاُناداروںکےساتھہےجوقانوننافذکرتےہیں۔ہمارےہاںقانونکیعملدارینہیںہے۔...
  20. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اس لیےکہ وہاں قانون کو کوئی پوچھنے والا جو نہیں اور یہی ہماری بدقسمتی ہے۔ باتتوسچہےمگرباتہےرسوائیکی۔
Top