نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    شکریہ وارث بھائی۔
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    شمعِ تنہا کی طرح، صبح کے تارے جیسے شہر میں ایک دو ہی ہوں گے ہمارے جیسے عرفان صدیقی
  3. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    میرے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ یہا ں کیمرے لگے ہوئے ہیں اور جلدی میں اشارہ بغیر رکے نکل گیا۔ اسیلئےلوگپاکستانکوجنتکہتےہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    دل گیا تھا سو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں بھلا ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں احمد ندیم قاسمی
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    کچھ اور ساتھ رہے گا چلو چلیں واپس جہاں ملے تھے اُسی موڑ پر جدا ہونا
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے، سب کے سب دریا کا رُخ بدلتے ہی تیراک ہو گئے پروین شاکر
  7. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج ٹریفک لائٹ پر نہ ر کنے پر پانچ سو ریال کا جرمانہ بھرنا پڑا سخت مزاج برہم ہے۔ اوہویہتوکافینقصانہوگیا۔کچھجلدیتھیآپکویادھیاننہیںکرسکے؟
  8. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    امید تو مجھے بھی یہی ہے کہ اردو محفل کے رکن تہذیب یہاں پلٹ آئیں گے۔ جیاُمیدپہدُنیاقائمہے۔
  9. محمداحمد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    شکریہ خلیل الرحمٰن صاحب، یہ عزم بھائی کے سدا بہار کلام کا کمال ہے کہ یہ تحریر آپ کو پسند آئی۔ اردو محفل میں عزم بہزاد کا کلام پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  10. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ان سے ہی درخواست کی تھی کہ بتائیں لیکن وہ تو پلٹ کر ادھر آئے ہی نہیں۔ سچتویہیہےکہتہذیبایکبارجہاںسےچلیجائےمشکلہیلوٹکےآتیہے۔ لیکنیہصیغہءمذکروالےہیںتوشایدپلٹآئیں۔ :)
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    جو بات شرطِ وصال ٹہھری، وہی ہے اب وجہِ بدگمانی ادھر ہے اس بات پر خموشی، ادھر ہے پہلی سے بے زبانی کسی ستارے سے کیا شکایت کہ رات سب کچھ بجھا ہوا تھا فسردگی لکھ رہی تھی دل پر، شکستگی کی نئی کہانی عزم بہزاد
  12. محمداحمد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد عہدِ طفلی میں جب اسکول کی اسمبلی میں اقبال کی دعا "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنّا میری" پڑھی جاتی تھی تو میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ زندگی شمع کی صورت کیوں اور کیوں کر ہوسکتی ہے اور کامیاب زندگی کے استعارے کے لئے شمع کا ہی انتخاب کیوں کیا گیا۔ اس وقت تو یہ باتیں...
  13. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    انگلینڈ میں کب سے ہیں اور وہاں کیا مصروفیات ہیں۔ اسکےجوابکےلئےتہذیبکاانتظارکرناپڑےگا۔
  14. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    رضا ربانی صاحب نے لوگوں کے شدید ردِ عمل پر یہ تو کہہ دیا کہ اس کی جگہ ایک نیا ادارہ بنایا جائے گا۔ لیکن مزید کچھ نہیں بتایا: مثلاً یہ کہ 1۔ یہ اداراہ کیوں ختم کیا جا رہا ہے؟ 2۔ کیا یہ نا قابلِ اصلاح ہو چکا ہے؟ 3۔ نئے ادارے کے مقاصد کیا ہوں گے؟ 4 ۔ نئے ادارے کی حیثیت کیا ہوگی؟ 4۔ نیا ادارہ...
  15. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    اس مفید مراسلے کے لئے بہت شکریہ نظامی صاحب۔۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    اس بات سے مجھ بھی اتفاق ہے کہ اگر ادارے میں اصلاحات کی ضرورت ہے تو ضرور ہونی چاہیے بجائے اس کے ایک خود مختار ادارے کو اس سے بھی زیادہ ان پڑھ اور جاہل لوگوں کے زیرِ سایہ دے دیا جائے۔
  17. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    ُپاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور تعلیمی معیار کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ قطعہ نظر اس بات کے کہ یہ ادارہ کون سی حکومت نے بنایا تھا ایچ ای سی کے اداراے کو ختم کرنے کا حکومتی اقدام تعلیم دشمنی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
  18. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    ویسے میرے خیال سے یہ فیصلہ تعلیم اور معیارِ تعلیم کے لئے انتہائی مضر ثابت ہونے والا ہے۔ کیونکہ ایچ ای سی اپنا کام کسی نہ کسی حد تک بہت خوب انجام دے رہا تھا اب اگر اس کے اختیارات صوبائی سطح پر تفویض کردئے گئے تو معاملات کافی زیادہ گڑبڑ ہونے کا امکان ہے کیونکہ ہماری سیاسی قیادت اور اہلیت دو مختلف...
  19. محمداحمد

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) رضا ربانی کمیٹی نے سفارش کر دی ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی قطعاً ضرورت نہیں ہے کمیٹی کی یہ سفارش حکومت نے منظور کر لی ہے۔ اس سرکاری فیصلے کے منٹس بھی تیار کرکے مجاز اتھارٹی کو بھجوائے گئے جس کی اتھارٹی نے منظوری...
  20. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    اور یہ اوسط پاور پلے کی ہے۔
Top