نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    آپ چاہیں تو ٹی بریک کا لنک http://teabreak.pk/ براہ راست اس امیج کے ذریعے http://cdn.teabrk.com/assets/tea-break-button-small.gif اپنے بلاگ پر لگا سکتی ہیں۔ ٹی بریک والے اس بات کو اس طرح کہتے ہیں: You can copy the above image by Right Click and Save Image as. Don’t forget to link us...
  2. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اس سیمی فائنل کا نتیجہ تو متوقع ہی رہا کہ سری لنکا جیت گئی۔ آجکےمیچمیںدیکھئےکیاہوتاہےکہلوگاسےمیچسےکہیںبڑھکراہمیتدےرہےہیں۔
  3. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ تبصرہ آپ کے بلاگ پر کر دیا ہے۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یہ واقعی بہت غلط ہے کہ ایک کرکٹ میچ کی اُٹھان اتنی بنا دی جائے کہ وہ جنگ کی مانند ہو جائے اور ہار جیت عزت یا ذلت کا سبب بنے۔ کھیل تو مثبت اندازِ فکر کو فروغ دیتے ہیں اور تحمل اور برداشت کی فضا بناتے ہیں سو اس میچ کو بھی فائنل تک کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل سے زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ہے تو یہ بھی سیمی فائنل۔ لیکن ہمارے لوگ اور خاص کر میڈیا اس میچ کا حق نہیں ادا کررہا ہے۔
  6. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ارےبھائی شکریے کی کیا ضرورت ہے یہ تو سب دوستوں کی وجہ سے ہی رونق ہے۔ صحیحکہاآپنے۔لیکنسچپوچھیںتومیرےذہنسےتویہلڑینکلہیگئیتھی۔آپکیپوسٹدیکھیتویادآیا۔
  7. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 فائنل

    متفق ۔۔۔۔۔ ! :)
  8. محمداحمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 فائنل

    فی الحال تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ۔ :)
  9. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ضرور دیکھیں گے :)
  10. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    شکریہ شمشاد اس تھریڈ کو زندگی د ینے کا خاکسارکیجانبسےبھیشکریہقبولکریںشمشادبھائی۔ :)
  11. محمداحمد

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    میں نے اجرا والے دن ہی ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا، اچھا ہے لیکن ایک تو ٹیب والا مسئلہ ہے کہ ٹیب اوپر چلے گئے ہیں لیکن زیادہ مسئلہ یہ ہے کہ کسی لنک پر رائٹ کلک کرکے ویب سائٹ نئے ٹیب پر کھولنے کا آپشن پہلے دوسرے نمبر پر تھا اب پہلے پر آگیا ہے۔ یہ انہوں نے اچھی تبدیلی کی ہے لیکن عادت کی وجہ سے میرے سارے...
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کوئی بات نہیں ہم کون سا امتحانو ں سے ڈرتے ہیں۔ یعنی باطلسےڈرن ےوالےاےآسم اںنہیںہم سوبارکرچکاہےتوام تحاںہمارا
  13. محمداحمد

    سال2009: سب سے بڑے چور

    ہم تو چوروں کی زیارت سے محروم ہی رہ گئے ۔ :) ویسے لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
  14. محمداحمد

    پرفیکٹ اینگل تصاویر

    بہت خوب۔۔۔۔۔!
  15. محمداحمد

    جواب مطلوب

    مثال: "ونڈوز لوڈ ہونے پر ہینگ ہو جاتی ہے، حل درکار ہے؟" یہ ایک مثال ہے اُمید ہے آپ یا کوئی اور دوست اسے مزید بہتر انداز میں پیش کرسکے۔ مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ عنوان دیکھ کر لوگوں کو کچھ کچھ اندازہ ہوجائے کہ معاملہ کیا ہے اور لفافہ دیکھ کر خط کا مضموں بھانپنے میں آسانی ہو۔ :) ۔
  16. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ویسے زیادہ تر پاکستانی بھی انڈیا کو ہی سپورٹ کر رہے ہیں۔ اس سے ایک تو انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنے کو ملے گا اور اس طرح سے ورلڈ کپ کو آسٹریلیا سے بھی آزاد کرا لیا جائے گا۔ :)
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کسے خبر کے نئے سال میں تو کس کو پڑھے ترا مزاج بدلتا ہے نصابوں کی طرح (پروین شاکرؔ) ہمت بھائی آپ کا بھی پتہ نہیں چلتا کہ کب کسے سپورٹ کریں گے۔ کل تک تو آپ آسٹریلیا کو سپورٹ کر رہے تھے۔ :)
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اگر ہندوستانی بلے باز وکٹ بچا کر کھیلیں تو بہتری کی کافی اُمید ہے۔
Top