نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

    آج کل تو لگ رہا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن چل نکلا ہے۔ تازہ ترین یہ ہے کہ عبداللہ محمد صاحب کے 3000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقعے پہ ہماری جانب سے ان کے لئے بہت سی مبارک بادیں۔
  2. یاز

    نتھیاگلی سے مشکپوری تک

    بہت زبردست جناب۔ انشاءاللہ ہم بھی اسی جگہ کو بھرپور سبزے میں دیکھنے بھی جائیں گے جلد ہی۔ یہ بتائیے کہ گھوڑے پہ کتنا وقت لگا تھا ٹاپ تک جانے میں؟
  3. یاز

    آج کا گانا

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ شاعر: مصطفیٰ زیدی
  4. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    انشاءاللہ اگلی دفعہ کا ارادہ یہی ہے کہ آپشن تین سے اوپر جائیں اور آپشن دو سے نیچے اتریں۔ یا شاید اس کے الٹ کر لیں۔
  5. یاز

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    بہت زبردست جناب۔ ہماری جانب سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے محمد خرم یاسین بھائی۔
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ڈرتے ڈرتے عرض ہے کہ جب تک دادا پردادا کی عمر کے لوگ اہم اور کلیدی عہدوں پر براجمان ہو کر کچھ ڈیلیور کرنے کی بجائے ایسے لطائف وقوع پذیر کرتے رہیں گے تو ان کا مذاق بھی اڑایا جاتا رہے گا۔ حکمرانی ایسا آسان کام ہے کیا؟ کروڑوں افراد کی ذمہ داری اتنا بڑا بوجھ ہوتا ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ خیر معذرت...
  7. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے بھائی، لیکن ان سب کے باوجود بھی یہ ٹریک کافی پرلطف ثابت ہوا۔ بقول شاعر لطف وہ "ٹریک" میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔
  8. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ارے واہ۔ زبردست جناب۔ میرے خیال میں مارچ کے ابتدائی ایام اس ٹریک کے لئے بہترین وقت ہے۔ نتھیاگلی سے ایبٹ آباد ٹریک پہ روشنی ڈالیں۔ کتنا وقت، فاصلہ وغیرہ؟ فائر ٹریک کا مجھے اندازہ نہیں کہ کونسا ہے۔ میری اطلاع کے مطابق مشک پوری کے تین ٹریکس ہیں۔ 1- نتھیاگلی سے براستہ لالہ زار جاتا ہے۔ یہ نارمل...
  9. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    شکریہ ابنِ توقیر بھائی۔ ہمت کریں جناب۔ ایسے کاموں کے لئے زبردستی وقت نکالنا پڑتا ہے، ورنہ تو ہم لوگ دنیاداری میں گوڈے گوڈے ڈوب چکے ہیں کہ فالتو وقت ملتا دکھائی ہی نہیں دیتا۔
  10. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت نوازش زیک بھائی۔ آپ بھی نتھیاگلی سائیڈ سے ہی اوپر گئے تھے کیا؟ اعدادوشمار: نتھیاگلی سے تقریبا 6 کلومیٹر کا ٹریک ہے، اور اس پہ ڈیڑھ سے دو گھنٹے میں مشک پوری تک پہنچا جا سکتا ہے۔ مشک پوری اور نتھیاگلی کی بلندی میں تقریباً 400 میٹر کا فرق ہے۔ اس لحاظ سے یہ آسان ٹریک کے زمرے میں آتا ہے۔ مشک...
  11. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت شکریہ جناب۔۔سانس لینے کا،،، اوہ سوری پسند کرنے کا۔
  12. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت شکریہ عباس بھائی۔ جی تو بہت چاہا لیکن۔۔۔۔
  13. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    زبردست۔ کیا آپ نے مشک پوری ٹاپ تک وزٹ کیا تھا۔ میں نے خود تو نہیں دیکھا، لیکن دیگر حضرات سے سنا ہے کہ جولائی میں بھی اس جگہ کی اپنی ہی خوبصورتی ہوتی ہے۔ میرا اپنا ارادہ بھی یہی ہے کہ اسی ٹریک کو جولائی یا اگست میں دوبارہ کیا جائے انشاءاللہ۔
  14. یاز

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا کو چوتھی اننگز میں مشکلات سامنا کرنا پڑے گا۔
  15. یاز

    دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

    بہت زبردست جناب۔ شاندار ٹرپ کی عمدہ تصویری کوریج شامل کی۔ خصوصاً ریسٹ ہاؤس کی لوکیشن کافی عمدہ لگ رہی ہے۔
  16. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    انگلینڈ نے 4 وکٹ سے میچ جیت لیا۔
  17. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    5 اوورز میں 14 رنز درکار ہیں۔ جو روٹ کو سنچری کے لئے بھی 14 ہی رنز درکار ہیں۔
  18. یاز

    آج کا گانا

    ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں، ملو تو آنکھ چرائیں فلم: ہیر رانجھا شاعر: کیفی اعظمی
  19. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    13 اوورز میں 58 رنز درکار ہیں، جبکہ 4 وکٹیں باقی ہیں۔ جو روٹ ابھی تک کریز پہ موجود۔
  20. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار پرمزاح کے زمرے میں تو نہیں آتا، لیکن حیران کن کے زمرے میں ضرور جگہ پا سکتا ہے۔ کوالیفیکیشن خصوصاً سکِلز ملاحظہ کیجئے۔
Top