نتائج تلاش

  1. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    9ویں وکٹ بھی گر گئی۔ اب دلچسپی فقط اتنی ہی رہ گئی ہے کہ 10ویں وکٹ کب گرے گی۔
  2. یاز

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    جی جی بالکل۔پی ایس ایل کا شکریہ تو بنتا ہی ہے۔ لیکن اب پی ایس ایل تو ختم شد ہو چکی، مگر امید ہے کہ آپ محفل کی رونقیں بحال رکھیں گے۔
  3. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    میچ سے رہی سہی دلچسپی کا رساؤ بھی جاری ہے۔
  4. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    6 اوورز میں 69 رنز درکار۔
  5. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اس کے ساتھ ہی یہ تصویری روداد اختتام پذیر ہوئی۔
  6. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    روانہ ہونے سے پہلے دور دکھائی دینے والے برف پوش پہاڑوں کی تصاویر لیں۔ یہ شاید وادیء کاغان یا اس کے آس پاس کے پہاڑ تھے۔ کم ہوتی روشنی میں تصاویر زیادہ واضح نہیں آ سکیں۔ یہ ٹرپ کی آخری تصاویر تھیں۔
  7. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    آخرکار پارکنگ پلیس تک پہنچے اور گاڑی میں بیٹھ کر کچھ سکون کا سانس لیا۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے ہمارا ٹریک شروع ہوا تھا۔
  8. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پشاور کی طرح ناروے میں بھی میچ جلدی دکھائی دے جاتا ہے کیا؟
  9. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    نتھیاگلی کے نزدیک پہنچتے ہوئے
  10. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    سورج زدہ منظر
  11. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ڈونگا گلی کے پہاڑوں کا منظر
  12. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    میچ میں کچھ دلچسپی لوٹتی دکھائی دے رہی ہے۔
  13. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    راستے میں آنے والی ایک چھوٹی سی آبشار بھی برف سے اٹی پڑی تھی۔
  14. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    یہ وہ وقت تھا جس کو فوٹوگرافرز "گولڈن آور" کہتے ہیں۔ ہم نے بھی سنہری گھنٹے کا کچھ فائدہ اٹھایا۔
  15. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    8 اوورز میں 38 پر 5 آؤٹ۔
  16. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    نتھیاگلی جاتے ہوئے
Top