نتائج تلاش

  1. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    اس سے بے تحاشا سیاسی اختلاف کے باوجود ہم پی ایس ایل فائنل کے موقعے پہ شیخ صاحب کے رویے اور موقف کو لائقِ تعریف جانتے ہیں۔
  2. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    نرس نے چنگا نئیں کیتا۔
  3. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    آپ نہیں سمجھ سکتے بھائی! کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
  4. یاز

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    225 کے تعاقب میں انگلینڈ کے 117 رنز پہ 5 آؤٹ۔ تاہم جو روٹ کریز پہ موجود ہے۔ لہٰذا انگلینڈ کے چانسز کافی حد تک باقی ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    سنگا جی کی ٹویٹ قبل از فائنل
  6. یاز

    آج کی تصویر

    پی ایس ایل فائنل کے موقعے پہ جگمگاتا شہرِ لاہور
  7. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    لو یو ڈیرن سیمی
  8. یاز

    یہ بھی اچھا سوال ہے جناب۔

    یہ بھی اچھا سوال ہے جناب۔
  9. یاز

    سنجیدگی اور ہم۔۔۔۔قطبینِ مخالف ہیں بھائی۔

    سنجیدگی اور ہم۔۔۔۔قطبینِ مخالف ہیں بھائی۔
  10. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    پاکستان سوپر لیگ کے کامیاب انعقاد اور فائنل کے پرامن انعقاد پر سب شائقینِ کرکٹ کو مبارک باد۔
  11. یاز

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ غصے سے ڈر نہیں لگتا صاحب، پیار سے ڈر لگتا ہے۔

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ غصے سے ڈر نہیں لگتا صاحب، پیار سے ڈر لگتا ہے۔
  12. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت شکریہ جناب۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ان علاقوں میں رہ چکے ہیں۔ آپ نے کسی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ شاید مری-ایبٹ آباد شاہراہ کی تعمیر کے دوران یہاں مقیم رہے تھے۔
  13. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    زلمی فینز کو مبارک باد۔ اور اس سے بھی زیادہ فائنل میچ کے پرامن انعقاد پر مبارک باد۔
  14. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پرمزاح و متفق و معلوماتی است۔
  15. یاز

    مبارکباد انیس الرحمٰن بھائی کے 8000 مراسلے

    آج پی ایس ایل کی لڑی میں شراکت کے بعد انیس الرحمن بھائی کے مراسلے جات نے 8000 کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ہم اس موقعے پہ ان کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ بھائی اب پھر سے محفل پہ سرگرم نظر آیا کریں گے۔
  16. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    90 رنز پہ کوئٹہ آل آؤٹ۔ پشاور نے پی ایس ایل جیت لی۔
  17. یاز

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    ہاہاہا۔ لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔ یا شاید تبدیلیء آب و ہوا کا چکر ہے۔
Top