شکریہ جناب۔
تصاویر کی بابت درست فرمایا۔ مجھے لگتا ہے کہ ری سائز کرنے کی وجہ سے تصاویر کی کوالٹی کافی گر گئی ہے، ورنہ فل سائز میں کافی بہتر ہیں۔ لیکن ہر تصویر 10 ایم بی کے لگ بھگ ہے تو اس سائز میں اپ لوڈ کرنا ناممکن ہی ہوتا۔
نیز یہ کہ اصل تصاویر تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئیں۔ مشک پوری ٹاپ کی تصاویر...