نتائج تلاش

  1. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    یہ ہماری پسندیدہ ترین تصاویر رہیں۔
  2. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ایک برف پوش سلوپ سے لوگ "گھیسیاں" بھی لے رہے تھے۔
  3. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    میرانجانی کی سلوپس پہ ٹریک واضح دیکھا جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    میرانجانی کی چوٹی
  5. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    دور کشمیر کے پہاڑوں کی برف پوش چوٹیاں چمک رہی تھیں۔
  6. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    ایک جانب برف اور سبزہ دکھائی دے رہا تھا تو دوسری جانب خزاں کے رنگ میں رنگی زمین بھی دکھائی دے رہی تھی۔
  7. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    برف باری کے موسم میں برف پہ نقشِ قدم بھی ریگِ رواں پہ نقشِ قدم کی مانند ہی ہوتا ہے۔
  8. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ٹاپ پہ بہت سے لوگ موجود تھے۔ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کافی تعداد میں موجود تھیں۔ اگلی بہت سی تصاویر مشک پوری ٹاپ کے اور اس کے اطراف و جوانب کے مناظر کی۔
  9. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اوپر چڑھے تو یہ نظارہ دکھائی دیا۔ مشک پوری کی ٹاپ دراصل تین چار چوٹیوں پر مشتمل ہے جن کے درمیان میں میدان نما جگہ ہے۔ یہ خاصا بڑا ایریا ہے۔ (ہاف کلومیٹر بائے ہاف کلومیٹر سے زیادہ ہی ہو گا)۔
  10. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    اور یہ رہی مشک پوری کی ابتدائی سلوپ۔ خیال رہے کہ یہ اصل چوٹی نہیں ہے، بلکہ اس چڑھائی کے اوپر چڑھ کر اصل اندازہ ہوتا ہے کہ اوپر کیا زبردست نظارہ موجود ہے۔
Top