سکول کے دور میں ہماری ایک کلاس فیلو کا نام رومیسہ یا رومیسا تھا۔ اس سے ایک دفعہ نام کے معنی پوچھے تو اس نے بتایا تھا کہ اس کا مطلب ہے: نبی پاک ﷺ کے پسینے کی خوشبو
تاہم چونکہ یہ ایک سنی سنائی بات تھی تو اس کو غیرمصدقہ کے زمرے میں شامل سمجھا جا سکتا ہے۔