نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    80 بالز پہ 46 رنز درکار۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    میدانِ پیشگوئی میں ہم رنگدار حویلی کے مکین والے مکتبہ فکر سے متاثر ہیں جناب۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    آج شاید میچ جیت جائیں، یا شاید نہ ہی جیتیں۔
  4. یاز

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    ہماری جناب سے بھی نیک خواہشات اور بہت دعائیں۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    حسن علی نے ایک ہی اوور میں دونوں بقیہ وکٹیں گرا کر پاکستان کو میچ جتوا دیا۔
  6. یاز

    وارث شاہ کے دیس میں

    کیا یہ وارث شاہ کا دربار ہے یا مزار ہے؟
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    بظاہر پاکستان کا پلہ بھاری ہے اس وقت۔ تاہم پلہ تو گزشتہ میچ میں بھی چند اختتامی اوورز سے پہلے تک بھاری ہی تھا۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    جوزف صاحب بھی ہولڈنگ کی صلاحیت سے مالامال دکھائی دیتے ہیں۔
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    بشو صاحب بھی آؤٹ۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    بعد از رفتنِ نرس کچھ حوصلہ ہوا ہے۔
  11. یاز

    وارث شاہ کے دیس میں

    زبردست جناب۔ وارث شاہ کا یہ والا دیس تو ہمارے گجرات سے بھی نزدیک ہی ہے۔ تاہم وارث شاہ کا اصل دیس کہلانے کا حقدار تو ملکہ ہانس ہی ہے۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    متفق و پرمزاح وغیرہ۔
  13. یاز

    تعارف اپنی تعریف!

    السلام علیکم اردو محفل پہ خوش آمدید محترمہ روبی عابدی صاحبہ۔
  14. یاز

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    اناللہ وانا الیہ راجعون بہت ہی افسوس کی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور محمد امین صدیق بھائی اور ان کے تمام خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    21 اوورز کے بعد 87 پہ 6 آؤٹ۔ آج کے میچ میں فتح کی امید تو ہے، تاہم۔۔۔۔
  16. یاز

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    عجیب و غریب تو شاید ہے ہی، ولے باایں ہمہ ہماری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
  17. یاز

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    بہت ہی خوشی کی خبر ہے جی۔ محمد احمد بھائی! میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    عمدہ میچ ہوا ہے ویسے
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    ویسٹ انڈیز کا بھی بہتر آغاز
  20. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

    صورتحال پھر بہتر ہوتی ہوئی
Top