نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    السلام علیکم اردو محفل پہ خوش آمدید۔
  2. یاز

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    السلام علیکم لاریب مرزا جی۔ آپ کو سہ ہزاری سنگِ میل کی تکمیل پہ بہت مبارک باد وغیرہ۔ اسی موقعے پہ ہم اپنا اایک (اور واحد) شعر آپ کی نذر کئے دیتے ہیں جو اپنے سہ ہزاری ہدف کے موقعے پہ تحریر فرمایا تھا۔ عرض کیا ہے کہ پل دو پل میں سہ ہزاری ہو گئے لگ رہا ہے اشتہاری ہو گئے۔
  3. یاز

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    بہت زبردست جناب۔
  4. یاز

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ہم آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
  5. یاز

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ امیدِ واثق ہے کہ جلد ہی یونس خان کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے پانچ ہندسوں تک بھی رسائی حاصل کر لیں گے۔
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    ہماری جانب سے بھی سب کو پاکستان کی شاندار جیت پر مبارکباد
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    یاسر شاہ نے آتے ہی پہلی بال پہ وکٹ لے لی
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا پراعتماد آغاز دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 22 رنز
  9. یاز

    محفل اور کروم کی تنبیہات

    واہ واہ جناب. کیا خوب اندازِ بیاں ہے. ایسا ہی لکھنا ہو تو ہم خواہش کریں گے کہ آپ ہر روز کروم کی بابت لکھا کیجئے. بہت دعائیں وغیرہ
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    پاکستان کی برتری 121 رنز ہے. اگر پاکستانی باؤلرز ہمت کریں تو پاکستان کو میچ جتوا سکتے ہیں
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح الحق نے محمد عباس کو کافی زیادہ ایکسپوز ہونے دیا. تاہم اسی کا مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی اہداف کو زیادہ ترجیح نہیں دی
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    محمد عباس ایل بی ڈبلیو آؤٹ. مصباح الحق 99 پہ ناٹ آؤٹ۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح 99 پہ، لیکن اب عباس سٹرائیک پہ ہو گا
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    اس اوور میں سو کرنا چاہیے
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح 97 پہ ناٹ آوٹ
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح الحق 95 رنز پہ ناٹ آؤٹ
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    اگر آخری وکٹ نے ساتھ دیا تو مصباح الحق کی سنچری مکمل ہو سکتی ہے
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    برتری کی سنچری مکمل
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح الحق کی شاندار بیٹنگ. پاکستان کی برتری 97 رنز ہو چکی ہے
  20. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    یاسر شاہ بھی آؤٹ. پاکستان کی برتری 87 رنز اور آخری وکٹ باقی
Top