پہلے تو یہ طے کر لیا جائے کہ کینن اور نائیکون کے کون کون سے ماڈل کا آپس میں تقابل کیا جانا مقصود ہے، تا کہ اس کے بعد ان کے فضائل کی روشنی میں مدلل گفتگو کی جائے۔
ماشاءاللہ۔ بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔
حمیرا عدنان بہن جی۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کو، نومولود بیٹے کو اور تمام فیملی کو خوش و خرم رکھے اور طویل عمر اور صحت، ایمان جیسی نعمتوں سے نوازے ۔ آمین
بہت دعائیں
بہت مبارک ہو محمد ریحان قریشی بھائی۔
امیدِ واثق ہے کہ ہزار مراسلوں کی تکمیل کے ساتھ ہی آپ کو فورم کا نشہ بھی ہو گیا ہو گا۔ مزید امید ہے کہ یہ نشہ یونہی بڑھتا رہے گا۔ بقول حافظ
چو شوقم دید در ساغر مے افزود
بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا میں 2 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے میچ اور 2 ٹی20 میچ کھیلے گی۔
پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ گالے میں ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔
مرغِ بریاں بچشم مردمِ سیر
کمتر از برگِ ترہ برخوان ست
وانکہ رادستگاہ و قدرت نیست
شلغمِ پختہ مرغِ بریاں ست
(شیخ سعدی)
پیٹ بھرے کے سامنے بھنا ہوا مرغ بھی دسترخوان پہ رکھے ساگ سے بھی حقیر ہے۔ اور جس کو قابو اور قدرت نہیں ہے، اس کے لئے ابلے شلجم بھی بھنے مرغ جیسے ہیں۔