زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!
بہت اچھا اقدام ہے۔ ہم اس سے کلی متفق ہیں
یاز
Post #2
مارچ 19، 2017
فورم:
تعلیم و تدریس
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر ہے کہ دال کی تعریف کرنے پہ دال ہی پر اکتفا نہ کرنا پڑے
یاز
Post #10,644
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک جملہ کے لطائف
وفاقی حکومت کا صدر ممنون کو سالانہ دھوپ لگوانے کا فیصلہ ۔۔۔ 23 مارچ کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں دھوپ لگوائی جائے گی ۔ تماشائیوں سے داد کی بھی توقع۔
یاز
Post #969
مارچ 19، 2017
فورم:
لطائف
تہران میں نوروز کے استقبال میں شوق و اشتیاق
لگتا ہے کہ آپ مصروفِ حسابِ مہ جبیناں لبِ بامش وغیرہ ہیں
یاز
Post #5
مارچ 19، 2017
فورم:
تصاویر
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
افغان صدر نے آئرش فتح کا الزام پاکستان پہ دھر دیا
یاز
Post #33
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
آج کے دن کا اختتام۔ آسٹریلیا ہنوز 129 رنز کے خسارے سے دوچار ہے، جبکہ وارنر اور لیون کی شکل میں دو وکٹیں گنوا چکی ہے
یاز
Post #17
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
غم غلط کرنا دشوار نہیں ہے، انتقاماً مسکرانا چاہیے وغیرہ
یاز
Post #31
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تہران میں نوروز کے استقبال میں شوق و اشتیاق
زبردست عکاسی ہے جناب
یاز
Post #2
مارچ 19، 2017
فورم:
تصاویر
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
جدیجا نے وارنر کو آؤٹ کر دیا
یاز
Post #16
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
غم غلط کرنے کے لیے ائرش بمقابلہ افغان ون ڈے میچ دیکھئے جناب
یاز
Post #29
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
اچھا رن ریٹ آسٹریلیا کے بچاؤ میں ممدومعاون ثابت ہو سکتا ہے۔
یاز
Post #15
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
152 رنز کی برتری پہ بھارتی اننگز ڈکلیئر کر دی گئی. آسٹریلیا کے لئے آج کے دن میں 8 اوورز باقی
یاز
Post #13
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
ویل پلیڈ وغیرہ بھی
یاز
Post #28
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
بنگالیوں نے لنکا ڈھا ہی لی بالآخر
یاز
Post #27
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
شکیب الحسن میچ میں دلچسپی برقرار رکھنے میں کامیاب
یاز
Post #25
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
انڈیا کی 8 وکٹیں گر چکی ہیں، تاہم آسٹریلیا کے لیے کچھ مشکلات ضرور موجود ہیں. ویسے ٹیکنیکلی چاروں طرح کا نتیجہ ممکن ہے
یاز
Post #12
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
اب ہارنا بہت ہی مشکل ہے، تاہم بقول مومن دنیا میں کیا نہیں ہوتا
یاز
Post #23
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017
بنگلہ دیش جیت کی راہ پہ گامزن، اگرچہ کہ اس کا الٹ بھی ابھی خارج از امکان اور خارج از بحث قرار نہیں دیا جا سکتا۔
یاز
Post #21
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)
چتیشوڑ پجارا کی شاندار اننگز کی بدولت بھارتی ٹیم اب تیس رنز سے زائد کی سبقت لے چکی ہے اور ابھی چار وکٹیں باقی ہیں. آسٹریلیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنا شروع ہے، کیونکہ اب شاید ان کو شکست سے بچنے کے لئے جدوجہد کرنی پڑے گی۔
یاز
Post #10
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
یاز
Post #27
مارچ 17، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top