نتائج تلاش

  1. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پرمزاح است و بہت است
  2. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آبِ عشقِ تو چو مارا دست داد آبِ حیواں شد بہ پیشِ ما کساد (مولانا رومی) جب تیرے عشق کا پانی ہمارے ہاتھ آ گیا، ہمارے سامنے آبِ حیات بیکار ہو گیا۔
  3. یاز

    ظہیر کاشمیری سو گیا ہے شہر، جاگ اٹھنے کو ہیں تنہائیاں

    پھر وداع و وصل پر ہوں گی خیال آرائیاں سو گیا ہے شہر، جاگ اٹھنے کو ہیں تنہائیاں شاخِ دل سے آرزوؤں کے پرندے اڑ گئے بے طلب ہیں اب بہاروں کی چمن آرائیاں ایک نوحہ سا ابھرتا ہے لبِ احساس پر آہ! وہ عہدِ جنوں کی انجمن آرائیاں درد بن کر جاگتا ہے جب شبِ غم کا سکوت بولنے لگتی ہیں یادوں کی گھنی پرچھائیاں...
  4. یاز

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    میں کہیں بھوک سے نہ مر جاؤں اے امیر شہر گر مستقبل ہوں تمھارا تو بچا لو مجھ کو
  5. یاز

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    ہوائیں سرد اورجسم بے لباس ہے میرا امیر شہر تجھ کو ذرا بھی احساس ہے میرا؟
  6. یاز

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    بہت عمدہ لفظی موضوع ہے جی۔ ویسے اس موضوع پہ زیادہ تر اشعار سوشلسٹ قسم کے خیالات پہ مبنی ہی ملیں گے ایک عدد شعر ہماری جانب سے بھی میں خون بیچ کے روٹی خرید لایا ہوں امیر شہر بتا یہ حلال ہے کہ نہیں
  7. یاز

    بیلچے لاؤ، کھولو زمین کی تہیں /// میں کہاں دفن ہوں، کچھ پتا تو چلے

    بیلچے لاؤ، کھولو زمین کی تہیں /// میں کہاں دفن ہوں، کچھ پتا تو چلے
  8. یاز

    جوئیں نکالنے کا مشغلہ جاری ہے کیا؟

    جوئیں نکالنے کا مشغلہ جاری ہے کیا؟
  9. یاز

    اس لئے کہ اپنے حق پہ ہونے کی بابت تشکیک ہنوز موجود رہتی ہے، ورنہ حق پہ ہونے والے کو کسی کا ڈر...

    اس لئے کہ اپنے حق پہ ہونے کی بابت تشکیک ہنوز موجود رہتی ہے، ورنہ حق پہ ہونے والے کو کسی کا ڈر نہیں ہو سکتا۔
  10. یاز

    تعارف میرا تعارف

    ہم خود تو آزادیء اظہار کے ہی قائل ہیں۔ بلکہ اس حد تک قائل ہیں کہ کوئی آزادیء اظہار کے خلاف رائے دے تو اس کے وہ رائے دینے کے حق کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔ تاہم لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر........ وغیرہ وغیرہ
  11. یاز

    تعارف میرا تعارف

    ہم اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا مخصوص بیان پھر سے دہراتے ہیں کہ "اختلاف اس جہان کا حسن ہے" اپنا اپنا موقف رکھنا ہر ایک کا حق ہے۔ نیز اپنا اپنا موقف (مناسب پیرائے میں) بیان کرنا بھی ہر ایک کا حق ہے۔ میرے خیال میں پریشانی اس وقت نہیں ہونی چاہئے جب کوئی ہم سے اختلاف کرے۔ پریشانی اس وقت ہونی...
  12. یاز

    تعارف میرا تعارف

    وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
  13. یاز

    نیٹفلکس

    سپورٹس میچز وغیرہ بھی دکھاتے ہیں یا نہیں؟
  14. یاز

    نیٹفلکس

    جیسے پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے پرفارمنس تو دیکھنے کو نہیں ملتی، البتہ ویرات کوہلی (وغیرہ) کی بیٹنگ قابلِ دید ہوتی ہے۔
  15. یاز

    نیٹفلکس

    ہمارا جواب آسان سا ہے کہ ہم نے ابھی تک تو نیٹ فلیکس استعمال نہیں کیا۔ اور چونکہ استعمال نہیں کیا تو اس کے کنٹینٹ سے لازماً مطمئن ہی ہیں۔ متبادل سروسز کے سلسلے میں ہمارا نالج یوٹیوب، ڈیلی موشن وغیرہ تک محدود ہے۔
  16. یاز

    مبارکباد ابنِ توقیر بھائی کے 2000 مراسلے

    تازہ ترین یہ ہے کہ ابن توقیر بھائی کے 2000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقعے پہ ان کو مبارک باد، نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں ہماری اور سب اہلِ محفل کی جانب سے۔
  17. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    "یہاں تک" سے مراد؟ نتھیاگلی یا ڈونگا گلی؟ یا ٹریک کا کچھ حصہ؟
  18. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017

    تمام تر محنت اور بہتر آغاز کے بعد میچ کو تھالی میں رکھ کر حریف ٹیم کو پیش کرنے کا فن غربی و شرقی پاکستان کو خوب آتا ہے۔
  19. یاز

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹیسٹ سیریز

    فی الحال نیوزی لینڈ کا پلہ بھاری دکھائی دے رہا ہے۔
  20. یاز

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)

    اسمتھ نے پھر سے کمال کر دکھایا ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ جیسے ون ڈے میں کوہلی کو سمتھ، ولیمسن، روٹ وغیرہ پہ واضح سبقت حاصل ہے، ویسے ہی سمتھ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں دیگر ہم پلہ و ہم عصر کھلاڑیوں سے واضح برتری ثابت کر دکھائی ہے۔
Top