السلام علیکم لاریب مرزا جی۔
آپ کو سہ ہزاری سنگِ میل کی تکمیل پہ بہت مبارک باد وغیرہ۔
اسی موقعے پہ ہم اپنا اایک (اور واحد) شعر آپ کی نذر کئے دیتے ہیں جو اپنے سہ ہزاری ہدف کے موقعے پہ تحریر فرمایا تھا۔ عرض کیا ہے کہ
پل دو پل میں سہ ہزاری ہو گئے
لگ رہا ہے اشتہاری ہو گئے۔