یوں سمجھیے موڈ ٹھیک نہیں مابدولت کا آج کل۔
زیادہ غصہ ایک دوست پر آیا کہ جن کے ساتھ کہیں جانے کا طے ہوا تھا لیکن پھر عین وقت پر وہ آگے پیچھے ہو گئے یہاں تک بھی ٹھیک تھا لیکن اُنہوں نے یہ زحمت بھی نہیں کی کہ نہ جانے کی کوئی وجہ ہی بیان کرتے بلکہ وہ ساری بات کو ہنسی مذاق میں ہی اُڑا گئے۔...