نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کھلی ہے راہِ ملاقات اب بھی آ جاؤ - لیاقت علی عاصم

    عاصم صاحب، انٹرنیٹ کم ہی استعمال کرتے ہیں پھر اُن کی طبیعت بھی کچھ تنہائی پسند ہے ۔ ویسے تو یہاں اُن کی آئی ڈی موجود ہے۔ میرے پاس عاصم صاحب کی دو کتابیں تھیں ۔ اب ایک رہ گئی ہے اس میں سے بھی کافی کلام محفل میں موجود ہے۔ مزید تلاش کرکے برقی مجموعے کا ضرور کچھ نہ کچھ کریں گے۔ انشااللہ۔
  2. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    ٹھیک کہا آپ نے۔ ضرور لکھیے گا تاکہ اس موضوع کو مزید آگے بڑھایا جا سکے اور کچھ نہ کچھ نتائج حاصل ہوسکیں۔
  3. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کھلی ہے راہِ ملاقات اب بھی آ جاؤ - لیاقت علی عاصم

    محمد امینالف عین محمد وارثکاشفیUkashah السلام علیکم، انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  4. محمداحمد

    سبز چائے کے استعمال سے ہو نے والے فایدہ

    سبز چائے گذشتہ سردی میں بہت پی ۔ حالانکہ اس سے پہلے میں بالکل نہیں پیتا تھا۔ :drink:
  5. محمداحمد

    رودادِ مشاعرہ ۔ جدہ ۔ امیر محمد خان کی زبانی

    جی یہ نظر انداز ہوگیا حالانکہ پڑھتے وقت دیکھا تھا میں نے ۔ o_O بہر کیف بہت شکریہ۔۔۔۔۔!
  6. محمداحمد

    رودادِ مشاعرہ ۔ جدہ ۔ امیر محمد خان کی زبانی

    ویسے کسی پوسٹ کے لئے کیرکٹر لمٹ بھی ہے یہ تو مجھے آج پتہ چلا اس لئے تحریر دو ٹکڑوں میں شاملِ محفل کرنا پڑی۔
  7. محمداحمد

    رودادِ مشاعرہ ۔ جدہ ۔ امیر محمد خان کی زبانی

    مشاعرے کے دوسرے دور میں پاکستان سے آئے ہوئے مہمان شعراءنے اپناکلام سنایا۔اقتباس نذر ہے: ٭٭ شہاب اقتدار قدر : دورِ سرکار میں ہواہوتا میں بھی نعلین چومتا ہوتا رب کے محبوب چل رہے ہوتے ذرے پلکوں سے چن رہا ہوتا ٭٭٭ زندگی سے حیات سے پہلے عشق تھا کائنات سے پہلے حسن کی کائنات کچھ بھی نہ تھی عشق کی...
  8. محمداحمد

    رودادِ مشاعرہ ۔ جدہ ۔ امیر محمد خان کی زبانی

    جدہ کی ڈائری ۔۔۔ امیر محمد خان زبانیں اظہار ابلاغ کا مستند اور موثر ذریعہ ہیں اسی حوالے سے اردو زبان کو شرف فضیلت حاصل ہے کہ اس زبان کی وسعت وگہرائی کا اندازہ لگانا ہوتو اس کی شاعری پر نگاہ ڈالی جائے۔ ایسے ایسے ان چھوئے خیالات پرشعراءنے گرہیں لگائی ہیں کہ دل سے داد بی ساختہ واہ واہ کی صورت نکل...
  9. محمداحمد

    لوگ صدمے سے مر نہیں جاتے ۔۔۔۔ سامنے کی مثال ہے میری۔ انور شعور

    لوگ صدمے سے مر نہیں جاتے ۔۔۔۔ سامنے کی مثال ہے میری۔ انور شعور
  10. محمداحمد

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    واہ ساجد بھائی مٹھائی تو لاجواب ہے ۔ دیکھ کر ہی منہ میٹھا ہو گیا۔ :D:)
  11. محمداحمد

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    ہم کہ تعبیر گزیدہ ہیں ڈرے جاتے ہیں آنکھ کا کیا ہے وہی خواب پُرانے مانگے
  12. محمداحمد

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    یہ ربط ملاحظہ فرمائیے۔ http://www.fileinfo.com/extension/opf فائل ایکسٹینشن کے بارے میں معلومات آپ کو اس سائٹ سے مل سکتی ہیں۔ http://www.fileinfo.com
  13. محمداحمد

    اس کا مفہوم جاننے کی لگن نے آپ کے بلاگ تک پہنچا دیا ۔اور کہیں اس کا ترجمہ ملتا بھی کیسے۔ وہاں...

    اس کا مفہوم جاننے کی لگن نے آپ کے بلاگ تک پہنچا دیا ۔اور کہیں اس کا ترجمہ ملتا بھی کیسے۔ وہاں سے پتہ چلا کہ یہ غالب دہلوی کا شعر ہے۔ بہت شکریہ اور بہت خوب۔
  14. محمداحمد

    تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

    سچی بات تو یہی ہے کہ پاکستان کو ایک مسیحا کی ہی ضرورت ہے سیاست دان تو اپنے مقاصد لے کر آتے ہیں اور ان کی ساری سعی و جد وجہد "اپنے" مقاصد کے حصول تک ہی محدود رہتی ہے۔
  15. محمداحمد

    تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

    عمران خان کے موجودہ حواری کامیاب سیاستدان تو واقعی ہیں لیکن ہم لوگ "سیاست" سے زیادہ "اخلاص" کے طلبگار ہیں۔ کیونکہ کامیاب سیاست دان تو موجودہ پارلیمان میں بھی موجود ہیں اور اُن کی کامیابی ہماری تباہی پر ہی منتج ہوئی ہے۔
  16. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ، کیسی ہیں عندلیب بہن آپ؟
  17. محمداحمد

    بہت شکریہ۔۔۔۔! میں بہ خیریت ہوں۔ بلاگ آپ کو اچھا لگا میری خوش قسمتی ہے۔ یوں تو ہم اُن لوگوں...

    بہت شکریہ۔۔۔۔! میں بہ خیریت ہوں۔ بلاگ آپ کو اچھا لگا میری خوش قسمتی ہے۔ یوں تو ہم اُن لوگوں میں سے ہیں جن کا تعارف ہو نہ ہو ایک ہی بات ہے لیکن پھر بھی محفل میں ایسی ایک تھریڈ ہے ۔ ربط یہ ہے۔...
  18. محمداحمد

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    بات تو آپ کی ٹھیک ہی ہے لیکن ہو یہ مذہب کے نام پر ہی رہا ہے۔ فرقہ پرستی ہمیں اصل اسلام تک پہنچنے ہی نہیں دیتی کیا کیا جائے۔
  19. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    شاید ایسا ہی ہے جیسے پائیریٹڈ سوفٹویرز کا استعمال کرنا، ہمارے ہاں پائیریٹڈ سوفٹویرز کا استعمال بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ پائیریٹڈ ای بکس پڑھنے والے تو بہت کم ہوں گے لیکن پھر بھی پڑھی جاتی ہیں۔ میں بھی ایسی کتابیں پڑھتا ہوں۔ وجہ اس کی یہی ہے کہ : ایک تو باآسانی مل جاتی ہے اور دوسرے کرنسی...
Top