ووٹ کا ذکر میں نے اس لئے کیا کہ اس گفتگو میں تمام تر ذمہ داری حکمرانوں پر ہی ڈالی گئ ہے اور بات بھی ٹھیک ہے کہ ہماری زیادہ تر مشکلات کا سبب یہ کرپٹ لوگ ہی ہیں۔ بظاہر یہ سب لوگ ووٹ کے ذریعے ہی منتخب ہوتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی تیسرا راستہ ہے نہیں کیونکہ آمر حکمرانوں سے ہم پہلے ہی عاجز ہیں...