پلان تو یہ بھی عین مناسب اور قابلِ عمل ہے۔ چند نکات ہماری جانب سے
-- آٹھویں دن راما جھیل تک بھی جائیں گے یا فقط راما میڈوز پر ہی اکتفا کریں گے؟ اور شب بسری کے لئے پی ٹی ڈی سی سے کنفرم نہ ہو سکا تو کیا کریں گے؟
-- ہوپر گلیشئر ایک اچھی ایڈیشن ہے۔ یہ پاکستان میں شاید واحد جگہ ہے جہاں گلیشئر کے عین...