نتائج تلاش

  1. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جنوبی افریقہ کو آل آؤٹ کر لیا گیا ہے. انڈیا کو 287 چیز کرنا ہے.
  2. یاز

    آج کی تصویر

    یہ مریض یقیناً ڈاکٹر شاہد مسعود یا حسن نثار ہو گا
  3. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    فاف جی بھی پویلین لوٹے کوئی پل آتا ہے کہ آخری وکٹ بھی جائے اور انڈیا چیزنگ شروع کرے
  4. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آٹھواں بھی آؤٹ فاف ہنوز کریز پہ متمکن مجموعی لیڈ 273 رنز
  5. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چائے پی کر فاف جی ہاتھ پاؤں چلائیں شاید
  6. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    میرے خیال میں مزید 30 اوورز کھیل کر لیڈ کو 330 سے اوپر کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے اور بھارتی ٹیم کو آج تقریباً 20 اوورز کے لئے کھلانا چاہیے
  7. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ہماری معلومات بھی یہی ہے بھائی بابوسر اور دیوسائی کے کھلنے کی درست تاریخ نہیں بتائی جا سکتی. اس کا دارومدار اس پہ بھی ہوتا ہے کہ ان سردیوں میں کتنی برف باری ہوتی ہے اور یہ کہ برف باری کا سلسلہ کتنا لیٹ سیزن تک چلتا ہے
  8. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    تقریباً 40 سے 50 منٹ
  9. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    آخرکار انگلینڈ نے میچ جیت ہی لیا
  10. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ائن مورگن کو روٹ کی سنچری پہ بری نظر رکھنے کی سزا مل گئی
  11. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    چلیں اب مل کر جو روٹ کو سنچری کرواتے ہیں
  12. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    تعاون کرنا بھی چاہیے (تھا)..... پر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ... تو نہیں، تیرا غم ہی سہی..... وغیرہ وغیرہ
  13. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ کو جیت کیلئے 33 رنز درکار ہیں، جبکہ جیسن رائے کو ڈبل سنچری کے لیے 24 رنز درکار ہیں
  14. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    جیسن رائے کی ڈبل سنچری کے امکانات موجود ہیں
  15. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    گیارہ اوورز میں 43 رنز درکار
  16. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    جو روٹ کی ففٹی مکمل. انگلینڈ کو 22 اوورز میں 125 رنز درکار
  17. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    جیسن رائے کی سنچری مکمل. انگلینڈ کافی بہتر پوزیشن میں
  18. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایک جانب جیسن رائے چوکے چھکے لگا رہا ہے اور دوسری جانب سے وکٹیں گر رہی ہیں۔
Top