نتائج تلاش

  1. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مزید دو وکٹیں گر گئیں... آخری وکٹ باقی ہے
  2. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آٹھویں وکٹ پہ 50 رنز کی شراکت ہو چکی ہے. انڈین ٹیم کی جیت کے معدوم امکانات میں کچھ اضافہ ضرور ہوا ہے
  3. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آج کی چائے کا خرچہ تو بچ ہی جائے گا، شاید لنچ کا بھی بچ جائے.
  4. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اسی دوران ایشون جی راہیِ پویلین ہوئے
  5. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ایشون کافی عمدہ بلے بازی کر لیتا ہے، تاہم اس وقت پریشر بہت ہی زیادہ ہے اور میچ بچانے کے امکانات تقریباً اتنے ہی باقی ہیں جتنے کسی حبشی کو صابن سے نہلانے پہ سفید نکل آنے کے ہوں.
  6. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پانڈیا کی ہنڈیا بھی تادیر نہ چل پائی
  7. یاز

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    چونکہ کسی بھی ایپ کے نوٹیفکیشن نہیں آ رہے تو یہ مسئلہ سیٹنگ کا ہے. واٹس ایپ ری انسٹال کرنے سے شاید حل نہ ہو
  8. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اب ڈرا کے امکانات معدوم تر
  9. یاز

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    آسان ترین حل تو یہی ذہن میں آتا ہے کہ سیٹنگز میں جا کر نوٹیفکیشن کی آپشن کے اندر کچھ چھیڑ چھاڑ کریں...... تاہم اندازہ ہے کہ یہ تو آپ کر ہی چکے ہوں گے.... فیکٹری ری سیٹ سے بھی حل نہیں ہوتا تو مارکیٹ سے دوبارہ فلیشنگ کرانا بھی ایک آپشن ہے
  10. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    عبداللہ محمد صاحب! ویسے دوسری جانب الباکستان الشرقیہ السابقہ وغیرہ میں لنکا اور زمبابوے کا بھی عمدہ میچ چل رہا ہے.
  11. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ابھی ٹک روتے روتے سو جائیں گے ٹک ٹک دیدم... دم نہ کشیدم
  12. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اب آئے ہیں شرما جی المعروف گھر کے شیر
  13. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پجارا نے وکٹ عطیہ کرنے کی گنجائش پیدا کی
  14. یاز

    آج کی تصویر

    اگر ماں کو ماؤں لکھنا درست ہے تو پھر میاں کو میاؤں کہہ پکارنے کی بابت کیا خیال ہے اے بیویو اور میاؤں! کہاں گئے چیاؤں پیاؤں؟
  15. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پانچویں دن کا کھیل شروع
  16. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آج کے کھیل کا اختتام. انڈیا 35 پہ 3 آؤٹ. تمام تر نامساعد حالات کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ انڈیا ابھی بھی میچ ڈرا کر سکتا ہے، اگرچہ اس کے امکانات قدرے کم ہیں.
  17. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ویرات جی بھی انوشکا سے دوری زیادہ دیر برداشت نہ کر سکے اور پویلین سدھارے. انڈیا 26 پہ 3 آؤٹ
  18. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا کی پہلی وکٹ گرا لی گئی. مرلی وجے آؤٹ
  19. یاز

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    نیوزی لینڈ والے ایک آدھ میچ ہارنے کی گنجائش پیدا کریں..... صدر ممنون
Top