جھیل تک جیپ نہیں جائے گی۔ جیپ زیادہ سے زیادہ راما میڈوز سے چند سو میٹر آگے تک جا پائے گی۔ پھر چند گلیشئر آ جاتے ہیں، جن کو جیپ کراس نہیں کر سکتی۔ ویسے اس کے بعد راما جھیل پون گھنٹے سے ایک گھنٹے تک کی ہائیک پہ ہے۔ اگر کوئی ویب سائٹ یہ بتا رہی ہے کہ جھیل تک جیپ جا سکتی ہے تو وہ ویب سائٹ غلط کہہ...