نتائج تلاش

  1. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    یہ وہ جگہ ہے جہاں ہمارے ڈرائیور صاحب جھیل سیف اللہ کے نام پر لے گئے تھے (حالانکہ جھیل سیف اللہ اس سے کچھ آگے ہے)۔ یہ تصویر مہوڈنڈ جھیل اور سیف اللہ کے درمیانی جگہ کی ہے۔ لیکن چونکہ یہ سارا علاقہ مہوڈنڈ جھیل کی نسبت سے ہی مشہور ہے تو اس کو بھی مہوڈنڈ جھیل کہہ پکارنا قرین قیاس ہے۔
  2. یاز

    کیمرہ سٹاپو کھیلنے کے لئے تو ہوتا نہیں بھئی۔

    کیمرہ سٹاپو کھیلنے کے لئے تو ہوتا نہیں بھئی۔
  3. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    متفق، پسندیدہ، دوستانہ، معلوماتی وغیرہ ہم سے ہی غلطی ہوئی۔ اب تصحیح کر دی ہے۔ بہت شکریہ
  4. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    جی جی وہی۔ فرنگی زبان میں اس کو Yerevan اور Erevan دونوں انداز سے لکھا جاتا تھا۔ بولا نجانے کیسے جاتا ہو گا۔ شمال مشرق تو نہیں۔ شمال اور چند ڈگری مغرب کی جانب رخ تھا۔ جی جی بالکل۔
  5. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کرامت تو عمدہ ہے جی، لیکن ترتیبِ زمانی میں یہی کرامت آپ سے کچھ وقت قبل ہم سے بھی سرزد ہو چکی تھی۔
  6. یاز

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ویسے "اصلی سونے کا ٹیمپل"بھی جاپان میں ہی ہے۔
  7. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چوکا مار کر راہانے کی ممکنہ سنچری کا کریاکرم بھی کیا۔
  8. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی جی کمال است و بے مثال است
  9. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    ایران سے نکل کر ترکی کی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔ سیٹ کے سامنے نصب سکرین پہ نقشہ دیکھ اندازہ ہوا کہ آرمینیا کا دارالحکومت یرون ہمارے دائیں جانب سے گزرے گا۔ سو ہم نے بائیں جانب توجہ مرکوز رکھی کہ کوہِ ارارات کو پہچاننے کی کوشش کر سکیں۔ کوہ ارارات اس پہاڑ کو بائبل میں ارارات اور اسلامی لٹریچر میں...
  10. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    باہمی تعاون کریں تو دونوں بھی سنچری مکمل کر سکتے ہیں۔
  11. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    جیسے ہی ہمیں اندازہ ہوا کہ جہاز ایران کی فضائی حدود استعمال کرے گا تو ہماری خوشی کی انتہا نہ رہی۔ کیونکہ ہمیں ایران دیکھنے کا بہت ہی شوق رہا ہے۔ برادر حسان خان کی تصویری لڑیوں کو بھی ہم اسی شوق اور حسرت میں دیکھا کرتے ہیں کہ شاید ایک دن ہم بھی شیراز، اصفہان وغیرہ دیکھ لیں۔ خیر ایران کی سرزمین کا...
  12. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اگلا مرحلہ دوہا سے شکاگو تک کے طویل (ساڑھے پندرہ گھنٹے) فضائی سفر کا تھا۔ قطر پہ حال ہی میں عرب ملکوں نے پابندیاں لگائی ہیں، جن میں قطر ایئرویز کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی بھی ہے۔ اسی پابندی کے بعد ایران نے قطر کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ لہٰذا قطر سے اب...
  13. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    سفر کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے دوہا ایئرپورٹ، قطر پہنچے۔ دوہا سے ہمیں بھلے شاہ یاد آئے، چنانچہ کوک سٹوڈیو والا "بھلا! کی جاناں میں کون" سن کر ان کی یاد کو تازہ کیا۔ قطر کا شیخ فلاں فلاں ایئرپورٹ بہت ہی شاندار ہے۔ ہم نے بہت زیادہ ایئرپورٹ تو نہیں دیکھے، لیکن جتنے دیکھے ہیں، قطر ایئرپورٹ...
  14. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    سالِ گزشتہ کے اختتامی چند ہفتوں میں امریکہ یاترا کا اتفاق ہوا۔ اس سفر کا سب سے یادگار حصہ نیاگرا آبشار کا ٹرپ رہا۔ رسمِ سفرنامہء محفل کے مطابق نیاگرا ٹرپ بمعہ چند دیگر مواقع کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ ترتیب سے تصاویر ذیلی مراسلوں میں شامل کرتا جاؤں گا۔ فی الحال چند ٹیزر
  15. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی جی شتک جڑ کے رہیں گے۔ اب جنوبی افریقہ جیت کو بھول شول جائے۔
  16. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کپتان جی خود کی شتک کی راہ ہموار کر رہے شاید۔
  17. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    دھون جی بھی پویلین کی جدائی زیادہ دیر برداشت نہ کر سکے۔
  18. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    روہیت شرما نے خود کو آؤٹ کر لیا۔ کوہلی جی میدان میں۔ ابھی تک میچ برابر کا چل رہا ہے، بلکہ بھارت کا پلہ کچھ بھاری ہے۔
  19. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اپنے پسندیدہ فارمیٹ میں روہیت جی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے۔ مورکل کو زناٹے دار چھکا۔
Top