نتائج تلاش

  1. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    شاہراہِ دستور پہ یا اس کے نواح میں ہے کہیں۔ مزید تفصیل اس ربط پہ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
  2. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    لگے لگائے بھی مل جاتے ہیں۔
  3. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زبردست۔ اب واقعی لگ رہا ہے کہ پیٹر جیکسن کی نگری میں ہیں۔
  4. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ایک آدھ بائیک لین شاید اسلام آباد کے آخری کونے میں بھی بنائی گئی ہے۔ جہاں تک جانے کے لئے گھنٹے بھر کی ڈرائیو یا ہزار پندرہ سو کی ٹیکسی کرنی پڑے، تب جا کے سائیکل چلانے کا شوق پورا ہو۔
  5. یاز

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    چنگا یاد کرایا جی۔ قرونِ وسطیٰ میں واقعی این ٹی ایس والوں کی طویل ہجو کہی گئی تھی۔
  6. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اپنے پلان اور پسند یا ترجیحات کی بابت آپ یقیناً بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔ تاہم اگر میں نے اپنا پلان بنانا ہوتا تو یقیناً ہنزہ اور خنجراب سائیڈ کو ترجیح دیتا۔ بٹاکنڈی بہتر آپشن ہو سکتی ہے، اگر پہلے سے ہوٹیل میں بکنگ ہو سکے تو۔ کیونکہ وہاں گنتی کے ہوٹیل موجود ہیں۔ شان گیسٹ ہاؤس شاید سب سے زیادہ...
  7. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    شکر ہے کہ آپ نے آخری فقرے میں وضاحت کر دی، ورنہ پہلے ہم سمجھے کہ گیزر شاید الارم لگا کر پھٹتے ہیں۔۔۔۔ سمارٹ گیزر یا آئی گیزر بھی کہلا سکتے تھے۔
  8. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    سردار جی تو "پرمزاح تر" ہیں۔
  9. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ہم آپ کی جگہ ہوتے تو ان کشتی رانوں کو فرداَ فرداً "پرمزاح" کی ریٹنگ سے ضرور نواز کر دم لیتے۔
  10. یاز

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

    ابھی ابھی دیکھا کہ برادرم فہد اشرف کے مراسلہ جات کی تعداد بھی 3000 ہو چکی ہے۔ مبارک باد تو یقیناً بنتی ہے جی۔
  11. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    امیدِ واثق ہے کہ لفظِ وسطی میں میم پہ زیر ہو گی۔
  12. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بہت ہی حیران کن۔
  13. یاز

    میر کے بہتر نشتر

    سبحان اللہ۔ بے مثال و لاجواب۔
  14. یاز

    محفل! دلچسپ و عجیب

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی۔
  15. یاز

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    جی جی۔ "ای مٹھائی" بھی چل سکتی ہے۔
  16. یاز

    محفل! دلچسپ و عجیب

    حدیثِ دردِ من اے مدعی نہ امروزست کہ عارف از ازل اورندبود و شاہدباز (حافظ شیرازی سے معذرت کے ساتھ)۔ اے مدعی مرے درد کا قصہ آج ہی کا نہیں ہے۔ بلکہ عارف تو ازل سے رند اور شاہد باز (وغیرہ) تھا۔
  17. یاز

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور
  18. یاز

    محفل! دلچسپ و عجیب

    ویسے کیا یہ صرف مجھے ہی محسوس ہو رہا ہے یا کسی اور نے بھی محسوس کیا ہے کہ کاف سین کا غروب اور ایک دوسری آئی ڈی کا طلوع قریباَ ساتھ ساتھ ہی ہوا ہے۔ رازِ درونِ پردہ زرندانِ مست پُرس۔۔۔ وغیرہ
  19. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    تعجب باشد کہ ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو والے کو مین آف دی میچ قرار دے دیا گیا ہو۔
  20. یاز

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    استفسار یہ ہے کہ مقتبس بالا دو لفظی جملے کے اختتام پہ ختمہ ہے یا سوالیہ نشان؟
Top