جی لمبا تو ہے۔ تاہم اسلام آباد سے صبح چھ بجے کے قریب نکلیں تو ایبٹ آباد اور مانسہرہ تک کی بے تحاشا ٹریفک سے بچ سکیں گے۔ ویسے دو سال قبل ہم نے ایک ہی دن میں گلگت سے راولپنڈی تک براستہ بابوسر ڈرائیو کیا تھا۔ اس میں بارہ سے تیرہ گھنٹے کی ڈرائیو تھی، جس میں سے دو تک گھنٹے مانسہرہ، ایبٹ آباد کی ٹریفک...