نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بابر اعظم کے سٹرائیک ریٹ کو دیکھتے ہوئے یہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سازش لگتی ہے
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    حفیظ اہل زباں کب مانتے تھے بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پچیس اوورز میں 115 رنز. کافی پھسڈی رن ریٹ چل رہا ہے
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پاکستان کا سینکڑہ مکمل کر لیا گیا
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    جی جی وہی تو بیوٹی فل تو پہلے ہی تھے، اب بولڈ بھی ہو چلے ہیں
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پروفیسر جی کی جانب سے چند چوکے رسید کئے جا چکے ہیں. کوئی پل آتا ہے کہ وکٹ کا گرنا دیکھنے کو ملے
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پہلا چھکا جڑ دیا گیا، جس کے بعد وکٹ بھی گروا لی گئی
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    اس کے بعد سے بابر اعظم اور فخر زمان کی جانب سے نسبتاً بہتر کھیل جاری ہے
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    احمد شہزاد نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے بارہ گیندوں پر صفر رنز بنائے اور پویلین کی راہ لی
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    پاکستانی باؤلرز ابھی تک وکٹ حاصل کرنے میں ناکام
  11. یاز

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ امیدِ واثق ہے کہ ہزاریوں اور دس ہزاریوں کی بڑھوتری کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی دلجمعی و سبک خرامی کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
  12. یاز

    وینکوور کینیڈا

    ماؤنٹ رینر یہاں سے نظر نہیں آتا کیا؟
  13. یاز

    وینکوور کینیڈا

    فارسی میں شادی کی تقریب بھی دیکھنے لائق ہو گی۔ پہلے علم ہوتا تو حسان خان صاحب کو بھی تقریبِ مذکورہ میں بھجوا دیتے۔ قاضی جی دولہا دلہن سے: ایں نکاح از کاوشِ پدری قبول است کہ نہ است؟ دولہا، دلہن: جی جی است، دوبارہ است، سہ بارہ است حاضرین: مبارک سلامت است وغیرہ
  14. یاز

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    اگر فریج کام کر رہا ہے تو ٹھنڈے پانی کے ایک دو گلاس نوش فرمائیے قبلہ۔
  15. یاز

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    پہلی نظر میں ہمیں لگا کہ نیلے ڈراموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی۔ بخدا اس لڑی میں یہی پڑتال کرنے کو وارد ہوئے کہ یہ رنگدار ڈراموں کی کونسی نئی قسم آ گئی ہے۔
  16. یاز

    وینکوور کینیڈا

    شکریہ زیک بھائی۔ بس آج کل کافی مصروفیات کا شکار ہوں۔ آپ کی وہ لڑی میں نے موبائل سے دیکھی تھی، اس پہ انشاءاللہ جلد ہی تفصیل میں بات کریں گے۔ آپ کا اگلے سال کا ممکنہ پلان ہے نا، سو ابھی کافی وقت ہے۔
  17. یاز

    وینکوور کینیڈا

    بہت زبردست سیر اور شاندار تصاویر ہیں جناب۔
  18. یاز

    کچھ لوگ صرف ڈنڈے کی زبان کو اپنی زبان سمجھتے ہیں اور دیگر تمام زبانیں ان کے لئے اجنبی و ناشناسا...

    کچھ لوگ صرف ڈنڈے کی زبان کو اپنی زبان سمجھتے ہیں اور دیگر تمام زبانیں ان کے لئے اجنبی و ناشناسا وغیرہ ہوتی ہیں۔ (زمبابوین کہاوت)۔
Top