السلام علیکم جناب
پہلا اور تیسرا پلان زیادہ مناسب لگ رہے ہیں. پہلے پلان میں ہوپر گلیشئر اور پھنڈر ویلی اضافی اٹریکشن ہیں اور تیسرے میں فیئری میڈوز ہے. آپ ان میں سے جو جگہ بعد میں وزٹ کرنے کا پلان رکھتے ہوں، تو فی الحال دوسرے پلان کو منتخب کر لیں. ویسے تقابل کیا جائے تو فیئری میڈوز زیادہ خوبصورت...