آج کے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا۔ آج 87 اوورز کے کھیل میں 357 رنز بنے اور انگلینڈ کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ جو روٹ 184 اور معین علی 61 رنز پہ ناٹ آؤٹ ہیں۔
ایک موقعے پہ انگلینڈ کے 76 پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔ اس لحاظ سے اب انگلینڈ کی پوزیشن انتہائی شاندار ہے۔ اس کا تمام تر سہرا جو روٹ، بین سٹوکس...