لندن (5 جولائی 2017) ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن میں راجر فیڈرر نے 85ویں فتح حاصل کرکے جمی کونرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فیڈرر اور جوکووچ حریف کے ریٹائر ہونے پر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ ویمنز عالمی نمبر ایک اینجلیک کیربر نے کی کوالیفائر پر فتح پائی۔
تینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کے ریکارڈ آٹھویں ٹائٹل کے لئے...