ہم نے استور کی جانب سفر 2003 میں کیا تھا۔ اس وقت بھی سڑک مناسب حالت میں تھی۔ شنید ہے کہ اب اس سے قدرے بہتر ہی ہے۔ اور مزید اچھی بات یہ بھی ہے کہ استور سے دیوسائی کی اینٹری تک پکی سڑک بھی بن چکی ہے۔ لہٰذا اپنی گاڑی پہ جانے کا بھی رسک لیا جا سکتا ہے، اگرچہ کہ رستے میں کچھ نالوں پہ پل نہ ہونے کی...