نتائج تلاش

  1. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوہلی کے بعد چیزنگ کے سب سے بڑے سپیشلسٹ دھونی اور یووراج کریز پر
  2. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دھون کافی اچھا کھیل رہا ہے
  3. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بس اب کوہلی کی وکٹ درکار ہے
  4. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان کی جانب سے فخر زمان، اظہر علی، بابر اعظم اور محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کی. فخر زمان کا تو بہت سا کریڈٹ بنتا ہی ہے، لیکن میں سب سے زیادہ نمبر اظہر علی کو دینا چاہوں گا، جس نے ابتدائی پریشر میں عمدہ بیٹنگ کی۔
  5. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اگرچہ آخری چند اوورز میں توقعات سے کم سکور بن سکا، تاہم یہ ایک اچھا مجموعہ ہے. ویسے بھی اگر 338 نہیں جتوا سکا تو 350 بھی شاید ہی جتوا سکتا
  6. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    تینتالیسویں اوور میں صرف 4 رنز بنے۔
  7. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عماد وسیم کی آمد۔ مجھے کیوں لگتا ہے کہ پاکستان کی فائر پاور قریب الاختتام ہے۔
Top