نتائج تلاش

  1. یاز

    آج کی تصویر

    عبداللہ محمد بھائی! کیا کہتے ہیں جی؟
  2. یاز

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    ارے واہ۔ یہ تو زبردست خبر ہے۔ محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی! ہماری جانب سے بھی مبارک باد اور نیک خواہشات وغیرہ قبول کیجئے۔
  3. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ڈی سی او صاحب کی مملکت ہے جناب۔ بقول شاعر جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے وغیرہ
  4. یاز

    مشورہ درکار ہے

    بقول شاعر کچھ تو لگے گی دیر سوال و جواب میں
  5. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پرمزاح تر
  6. یاز

    سب احباب کو بہت بہت عید مبارک

    سب احباب کو بہت بہت عید مبارک
  7. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    چیمپئنز ٹرافی کی منتخب الیون یہ رہی شیکھر دھون فخر زمان تمیم اقبال ویرات کوہلی کین ولیمسن بین سٹوکس سرفراز احمد عادل رشید حسن علی بھونیشور کمار محمد عامر
  8. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ٹورنامنٹ میں مسلسل چار میچز جیت کر پاکستان ون ڈے رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے ۔ حسن علی نے لمبی چھلانگ لگا کر ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے، اور بابر اعظم نے بھی ترقی پا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔
  9. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    غلط بن رہا ہے. اس سے اگلے سال یعنی 1993 میں 25 مارچ کو عیدالفطر تھی. اس کا بھی حساب لگائیں ذرا۔
  10. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آئی سی سی ہر ٹورنامنٹ رمضان میں کرانے کی گنجائش پیدا کرے. صدر ممنون
  11. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    فخر زمان مین آف دی میچ اور حسن علی مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے
  12. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    انیسواں یا بیسواں ہونا چاہیئے
  13. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    سب کو جیت کی بہت بہت مبارک ہو ساتھ ہی گزارش ہے کہ جیت کی خوشی میں تکبرانہ اور مخالف ٹیم کے لیے تمسخرانہ کلمات اور تصاویر وغیرہ شیئر کرنے سے پرہیز کریں. شکریہ
  14. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے تو شاید فخر زمان کو مین آف دی میچ قرار دیا جائے گا، لیکن ہمارے خیال میں محمد عامر کا بھی برابر کا حصہ بنتا ہے
  15. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بھونیشور بھی اچھی بیٹنگ کر لیتا ہے
Top