میں اپنا ذاتی خیال پیش کرنا چاہوں گا۔ جو یقیناؐ غلط بھی ہو سکتا ہے۔
عرض یہ ہے کہ کم و بیش دو عشروں پر محیط سیاحتی تجربے کے دوران مجھے ایسا کوئی واقعہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ تاہم گزشتہ دو چار سالوں میں کے کے ایچ پہ سیاحت میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے تو یقیناؐ ایسے گروہ اور منچلے، بدقماش نما افراد...