نا متفق است۔ ملنگا جی ابھی 2019 ورلڈ کپ تک کھیلیں گے اور شاندار کھیلیں گے۔۔ملنگا بھائی کو اب عزت سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے۔
ورنہ ان کو نکال دینا چاہئے۔ملنگا بھائی کو اب عزت سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے۔
شدید تر نامتفق است۔ورنہ ان کو نکال دینا چاہئے۔
بجا فرمایا۔ویسے سری لنکن اوپنرز کا ہمیشہ سے لمبی پارٹنر شپس کا ایک رجحان رہا ہے۔