نتائج تلاش

  1. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    شمشال کی سڑک اگرچہ پکی نہیں ہے، تاہم آپ ایک دن میں جا کر واپس آ سکتے ہیں۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو ہمیں پسو سے شمشال تک تین گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت لگا تھا۔ شمشال سے آگے کئی ٹریکس ہیں جو کہ کئے جا سکتے ہیں، تاہم ان میں زیادہ تر کافی دنوں کی طوالت کے ہیں تو ان کو خارج از پلان کر سکتے ہیں۔...
  2. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ویسے کسی ایک جگہ کو بیس بنانے پہ اصرار کیوں ہے بھائی۔ اگر آپ صبح جلدی نکل سکتے ہوں تو گلگت سے دیوسائی جا کر واپس بھی پہنچ سکتے ہیں۔ اس سے اگرچہ دیوسائی کا حق کماحقہ ادا نہیں ہو گا، تاہم آپ دیوسائی کے دوسرے سرے (بڑا پانی سے کچھ آگے) تک جیپ سفاری ضرور کر سکتے ہیں۔
  3. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    بہتر تو بلاشبہ روپل فیس ہے، لیکن فیس کی حد تک۔ روپل بیس کیمپ سے نانگاپربت کے فیس کا نظارہ انتہائی حیران کن ہے۔ اس جگہ سے نانگاپربت کافی نزدیک ہے اور اس کا فیس اتنا بڑا دکھائی دیتا ہے کہ ایک عام کیمرے کے چار الگ الگ شاٹس میں بھی نہ سما پائے۔ تاہم اگر ٹریکنگ کے لحاظ سے سوال کیا جائے تو میں فیئری...
  4. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    اس کے لئے تردید کی تصدیق ہونا بھی ضروری ہو گا. عین ممکن ہے کہ تردید کی تردید بھی جلد دیکھنے کو ملے.
  5. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    انٹرنیٹ پہ ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنی روحانی پیشوا بشریٰ بی بی کے ساتھ تیسری شادی کی خبروں نے جہاں سیاسی حلقوں کوششدر کر کے رکھ دیا تھا وہاں سیاسی مخالفین نے کپتان پر خوب دل کی بھڑاس نکالی۔ تنقید کے بعد عمران خان اچانک ٹویٹر پر نمودار ہوئے اور شادی کی...
  6. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    درج بالا فقرے میں سے لفظ"پاکستانی" ہٹا بھی دیا جائے تو یہ تقریباً سچ ہی رہے گا۔
  7. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ضرور دیکھنے والی جگہوں میں سب سے اوپر تو فیئری میڈوز کو رکھنا چاہئے۔ فیئری میڈوز سے نانگا پربت کے بیس کیمپ بلکہ کیمپ ون تک ٹریک کر کے واپس آیا جا سکتا ہے ایک دن میں۔ اس کے بعد ترشنگ سائیڈ سے نانگاپربت کے روپل سائیڈ کا بیس کیمپ بھی عمدہ جگہ ہے۔ ترشنگ سے بیس کیمپ تک بلکہ اس سے اگلے پڑاؤ تک ایک ہی...
  8. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    جی بالکل۔ بندہ حاضر ہے جناب۔
  9. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    کیسی شرم جی۔ یہاں ایک بندہ سرِ بازار گالیاں دیتا ہے اور ہر طرح کی مغلظات کہتا پھرتا ہے، اور چند دنوں بعد ان کے بندے کو سولہ ہزار ووٹ ڈال دیتے ہیں لوگ۔
  10. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    طاہر قادری کو بھی اس قسم کے خواب اور بشارتیں آ چکی ہیں
  11. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    نیز یہ کالم آپ کی تو روزنامہ خبریں کے بارے میں خیالات کی بھی تصدیق کرتا ہے کہ یہ ییلو جرنلزم پہ عمل پیرا ہیں. جاوید چوہدری نے بات کسی اور تناظر میں لکھی تھی، خبریں والوں نے اس میں سے کچھ اور شہ سرخی بنا لی.
  12. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    javed chaudhary خاور فرید مانیکا کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسر ہیں‘ یہ پاک پتن کی مانیکا فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ لوگ بابا فرید گنج شکرؒ کے مرید ہیں‘ خاور فرید کے والد غلام محمد مانیکا سیاستدان تھے‘ یہ بے نظیر بھٹو کے دور میں وفاقی وزیر رہے‘ یہ 2011ءکے آخر میں انتقال کر گئے‘خاور فرید کے بھائی...
  13. یاز

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    یہ جاوید چودھری کے کالم سے لیا گیا ہے
  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مقتبس بالا ہر دو میں سے ایک مراسلے کو شدید پرمزاح قرار دیا جاتا ہے۔
  15. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آج تو وکٹوں کی جیسے جھڑی سی لگی رہی۔ چھاجوں وکٹیں برسیں۔
  16. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی میچ جتوا کر رہے گا
  17. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جنوبی افریقہ اور جیت کے درمیان دیوارِ کوہلی حائل ہے
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

Top