نتائج تلاش

  1. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    براڈ کا عجیب و غریب کیچ پکڑ لیا گیا ہے۔ تیسرا امپائر بابا رحمت کا کردار ادا کرتے ہوئے۔
  2. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    سٹورٹ براڈ کی نصف سنچری مکمل۔ میرے خیال میں براڈ نے آخری نصف سنچری بہادر شاہ ظفر کے دور میں بنائی تھی۔
  3. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اگرچہ ٹیکنیکلی انگلینڈ اب بھی شکست سے دوچار ہو سکتا ہے، تاہم اس شراکت نے اس کے امکانات کی شدت کو کافی کم کر دیا ہے۔
  4. یاز

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم اور خوش آمدید برادر کیسے مزاج ہیں جناب؟
  5. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ کی سبقت 100 سے اوپر
  6. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    کک اور براڈ کی شاندار شراکت کی بدولت انگلینڈ کی سبقت بڑھتی ہوئی 89 رنز
  7. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اس اوور میں دو سو ہو سکتا ہے
  8. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایک اور چوکے کے ساتھ کک کا ذاتی سکور 195 رنز اور انگلینڈ نے 400 کا سنگ میل عبور کر لیا
  9. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    چوکے کے ساتھ ہی کک کا سکور 190 رنز
  10. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ہمیں بھی ایسا ہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے
  11. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ٹیم آؤٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہیں
  12. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    بادی النظر میں امکانات معدوم ہیں
  13. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    آٹھواں بھی آؤٹ. کک ابھی بھی 182 کے سکور پہ ناٹ آؤٹ
  14. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیا اس کا یہ مطلب لیا جائے کہ جس کے مقلد ہیں، ان کے علاوہ دیگر فقیہان کو درست نہ سمجھنا لازم ہے
  15. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ کی برتری ہنوز فقط 39 رنز ہے اور تین وکٹیں باقی ہیں
  16. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ساتویں وکٹ بھی گر گئی ۔ کرس ووکس آؤٹ
  17. یاز

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ کی ٹیم نے اگر آج کا تیسرا سیشن مکمل کھیل لیا تو شکست کے لئے خاص محنت درکار ہو گی، بلکہ جیت کے کچھ امکانات بھی پیدا ہو سکتے ہیں
Top