حضورِ والا! آپ زیک صاحب کو پُٹھی راہ لگانے سے احتراز برتئے۔
کچی کانی ٹریک اتنا سادہ نہیں ہے۔ اس پہ مستزاد یہ کہ اس کے دونوں اطراف تک رسائی بھی ایک مشق ہی ہو گی۔ یعنی مہوڈنڈ اور سورلاسپور تک۔
میری نظر میں جو بہترین ٹریک دو سے تین دن میں کر کے واپس پہنچنا ممکن ہے، ان میں رَش لیک ٹریک سرِفہرست ہے۔...